}; document.write(''); ماہرہ خان رکشے میں کہاں چلی گئیں؟ برقعے کی وجہ سے کوئی بھی نہ پہچان سکا! حیران کن ویڈیو - URDU NEWS
آرٹیکل

ماہرہ خان رکشے میں کہاں چلی گئیں؟ برقعے کی وجہ سے کوئی بھی نہ پہچان سکا! حیران کن ویڈیو

Written by Admin
  • ماہرہ خان اداکاری کے علاوہ اپنی نجی زندگی میں بھی کچھ نہ کچھ ایسا کرتی رہتی ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کی توجہ ان کی جانب مبذول ہوجاتی ہے۔ حال ہی میں میک اپ آرٹسٹ ظہیر بابر نے اداکارہ کی ایسی ویڈیوز کو شیئر کیں جن میں ماہرہ کو مکمل حجاب میں رکشے پر بیٹھا دیکھا جاسکتا ہے۔ لوگ بھی حیران ہیں کہ اتنی نامور اداکارہ کا آخر یہ حال کیسے ہوا۔ دیکھیں
  • میک اپ آرٹسٹ نے ویڈیو کا کیپشن دیا کہ وہ اپنی بلو باجی کے ہمراہ بہاول پور گھوم رہے ہیں۔ جبکہ ویڈیوز میں ماہرہ کو نوٹوں والا بڑا سا ہار پہنے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
  • سوشل میڈیا اطلاعات کے مطابق ماہرہ خان اپنی پہلی نیٹ فلیکس سیریز ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ کی شوٹنگ کے سلسلے میں بہاول پور میں موجود تھیں اور چند دن پہلے وہ خود بھی اس طرح کی ویڈیوز شئیر کر چکی ہیں البتہ ان خبروں کی تصدیق تاحال نہیں ہوئی۔

About the author

Admin

Leave a Comment