}; document.write(''); کوئی آپ کی فکر کرتا ہے تو قدر کرو، حضرت علی کے اقوال - URDU NEWS
دلچسپ و عجیب

کوئی آپ کی فکر کرتا ہے تو قدر کرو، حضرت علی کے اقوال

Written by Admin

اخلاق وہ چیز ہے جس کی قیمت کچھ نہیں دینی پڑتی لیکن اس سے ہر انسان کو خرید اجاسکتا ہےاگر کوئی آپ کی فکر کر تا ہے تو اس کی قدر کیا کرو کیونکہ دنیا

میں تماشائی زیادہ اور فکر کرنے والے بہت کم ہی ہوتے ہیںرزق کے پیچھے اپنا ایمان خراب مت کرنا کیونکہ روزی انسان کو ایسے تلاش کرتی ہے جیسے مرنے والے کو موتجب تم کسی کے ساتھ بھلائی کر و اور تمہیں اس کا صلہ

برائی کو صورت میں ملے تو سمجھ جاؤ کہ تمہاری نیک قبول ہو گئیغصے میں سچ بولنا اور طاقتور ہوتے ہوۓ معاف کرنا بہترین نیکی ہے

Comments are closed.

About the author

Admin

Leave a Comment