}; document.write(''); جون ایلیا کی نظر میں عورت کا بدلہ - URDU NEWS
آرٹیکل

جون ایلیا کی نظر میں عورت کا بدلہ

Written by Admin

عورت کی قسمت کا انحصار اس کی خوبصورتی یا تعلیم پر نہیں ہوتا بلکہ اس کی زندگی میں شامل ہونے والے مرد پر ہوتا ہے اصل محبت تو یہی ہے کہ جیسی بھی تلخی ہوجائے کتنی شدت کی ناراضگی ہو جائے مگر اپنے دل میں لے نہ کیے جائیں

اور انا کی دیوار تعمیر نہ کی جائے یہ بات سچ ہے دو محبت کرنے والے ایک دوسرے سے رابطہ کے بغیر نہیں رہ سکتے کوئی آپ سے محبت کے دعوے کرے اور رابطے میں رہےاس وقت باقی رہ جانے والی روشنی دوسری روشنی کا سایہ بن جاتی ہے دو ہی چیزیں ایسی ہیں جس میں کسی کا کچھ نہیں جاتا ایک مسکراہٹ اور دوسری دعا ہمیشہ بانٹتے رہے ہیں

زندگی میں بڑی کامیابی وہی لوگ پاتے ہیں جو خود چھوٹی کامیابی سے آغاز کرتے ہیں جو لوگ بڑی کامیابی سے آغاز کرنا چاہتے ہیں نہ تو ان کے حصہ میں چھوٹی سی کامیابی بھی نہیں آتی خواہش کو جنوں نہ بنائیں کہ زندگی میں بہت کچھ ہمارے لیے نہیں ہوتا جون ایلیا نے غلط کہا یا پھر سچ بتائے گا کہتے ہیں کہ عورت کبھی بھی مرد شناس نہیں رہی ہم سے دھوکا کھا کر مخلص مرد کو دھوکہ دے کر اپنا انتقام لیتی ہے

تو برائے مہربانی اپنے اندر سے یہ وہم نکال دیں کہ وہ آپ سے محبت کرتا ہے مرد آنکھوں سے محبت کرتا ہے اور عورت کانوں سے محبت کرتی ہے مطلب مرد اس عورت سے محبت کرتا ہے جو خود خوبصورت ہو اور عورت اس مرد سے محبت کرتی ہے جو باتیں دل فریم کرتا ہوں مینی ذلت اور رسوائی کے بعد بھی اگر محبت پر کسی کو قائم رکھا ہے تو وہ عورت کو دیکھا ہے

عورت کو ہمیشہ ایک میسج اور عقلمند مرد پسند آتا ہے جو زندگی کے معاملات میں اس کا ساتھ دے کیونکہ نادان اور چنچل مزاج تو وہ خود بھی ہوتی ہے جب سایہ ہم ٹھکرا غائب ہو جاتا ہے

Comments are closed

About the author

Admin

Leave a Comment