}; document.write(''); مرد کی ایک چیز میں بہت زیادہ کشش ہوتی ہے جو عورت کو اس مرد سے محبت کرنے پر مجبور کرتی ہے - URDU NEWS
آرٹیکل

مرد کی ایک چیز میں بہت زیادہ کشش ہوتی ہے جو عورت کو اس مرد سے محبت کرنے پر مجبور کرتی ہے

Written by Admin

عورت کے ساتھ بیٹھنے سے دو چیزوں کا اضافہ ہوتا ہے۔اول ۔ جہالت ، دوم ۔ شہوت مرد کی محبت اور عورت کے آنسوؤں پر جلدی یقین کر نا بے وقوفی ہےیہ انسان کی فطرت ہے اسے لاحاصل ہمیشہ زیادہ محبوب ہوتا ہے دل میں کھوٹ ہو تو ۔۔ دعا ، عطا اور محبت تینوں راستہ بدل لیتی ہیں

سفر چاہے کسی انسان سے محبت کا ہو یاخدا کی طرف ہجرت کا ، مسافر وہی قبول ہوتا ہے جو ایک در کار ہو ۔‘ ‘ محبت ‘ ‘ پہلی ، دوسری ، تیسری نہیں ہوتی ۔ محبت تو وہ ہوتی ہے جس کے بعد محبت نہ ہو ۔

عاد تیں ڈال کر توجہ کی یکدم جو بد لتے ہیں ستم کرتے ہیں ۔ تمہارا حسن بلاشبہ قصیدوں کے لائق تھا لیکن میں جو چیز سب سے زیادہ ممتاز کرتی تھی وہ یہ کہ تم میری محبت تھی ۔محبت سچی ہو تو ” خداحافظ ” کہنے کے بعد بھی باتیں ختم ہی نہیں ہو تیں ۔کم بولنے والے لوگ ہمیشہ اپنے پسندید انسان کے سامنے زیادہ بولتے ہیں ۔

کشش مرد کی صورت میں نہیں اس کے کر دار میں ہوتی ہے جو ایک عورت کو اس مرد سے محبت کرنے پر مجبور اور بے چین کر دیتی ہے ۔تصاویر میں لوگوں کے کھلے کھلے چہرے دیکھ کے دل بہت خوش ہو تا ہے مگر جب ان سے جان پہچان ہو تو ۔۔ راز افشاں ہو تا ہے ، وہ کس قدرد کھی ہیں ، مگر پھر بھی ہنستے ہیں ، اپنے لیے یا شاید اپنوں کے لیے ۔

About the author

Admin

Leave a Comment