}; document.write(''); بیوی سے کرنے والے وہ ضروری چیزیں جو ہم نہیں کر تے اور پھر - URDU NEWS
آرٹیکل دلچسپ و عجیب

بیوی سے کرنے والے وہ ضروری چیزیں جو ہم نہیں کر تے اور پھر

Written by Admin

مرد کی پانچ حرکات کو عورت بہت پسند کر تی ہے جس کو اکثر لوگ نہیں جانتے۔ عورت کے ہاتھوں کو اپنے ہاتھوں میں لینا، اس سے بیوی اطمینا ن اور راحت محسوس کر تی ہے۔ بیوی کے چہرے اور ماتھے پر لٹکنے والے بالوں کو نرمی سے ہتا نا ایسا کرنے سے بیوی آپ کو ہر طرح کا تاثر دے گی۔

بیوی کے آنسوؤں کو اپنی انگلیوں سے صاف کر نا ، اس میں عورت اپنے لیے حد درجے کی اپنا ئیت محسوس کرتی ہے بیوی کو یہ کہنا کہ مجھے آپ سے محبت ہے ، حتی کہ بیوی کو غصے کی حالت میں بھی یہ کہیں، یہ کہنے سے بیوی میں آپ کے لیے جذبات پیدا ہوں گے اور ممکن ہے وہ بھی آپ کو ایسے ہی کلمات کا تبادلہ خیال کرے۔ بیوی کے ماتھے پر بوسہ دیتے ہوئے کہیں کہ آپ میرے لیے اللہ کی طرف سے بہت بڑی نعمت ہیں جو اللہ پاک نے مجھے تحفے میں دی ہے۔ چند چیزیں جو آپ اپنی بیوی کے ساتھ لازمی کر یں۔ انہیں میٹھے عرفی ناموں سے پکا ریں۔ انبی اکرم ﷺ حضرت عائشہ کو عاش کہہ کر پکارتے تھے۔

اس کے ساتھ کوئی بھی حلال کھیل کھیلو (نبی ﷺ عائشہ کے ساتھ دوڑ لگاتے تھے) اور جب شوہر اپنی بیوی کے ساتھ کھیلتا ہے تو اللہ اس سے محبت کر تا ہے۔ اس کے ساتھ حسن سلوک کرو اور اس کو ہر وہ چیز پیش کرو جس سے اس کا دل آپ کی طرف نر م ہو جائے ۔ اس کے لیے تحائف خریدیں بعض اوقات ٹافی ہی کیوں نہ ہو انہیں ایک بچے کی طرح سلوک کر نا پسند ہے۔ گھر یلو سر گرمیوں میں اس کی مدد کر یں۔ جب بھی آپ موجود ہوں کھا نا پکانے کپڑے دھونے کمرے کو صاف کرنے وغیرہ میں یہ سنت بھی ہےاس کے والدین کی عزت کر یں اور انہیں کبھی کبھی تحفہ دیں۔ ان اچھی باتوں اور کام کی تعریف

کر یں جو وہ آپ کے لیے کرتی رہی ہیں اور اس کے لیے ہمیشہ اس کا شکریہ اد اکرتے رہیں اللہ فر ما تا ہے جو لوگوں کا شکریہ ادا نہیں کرتا وہ میرا شکر یہ ادا نہیں کرتا۔ اسے بتائیں کہ وہ آپ کے لیے کتنا معن رکھتی ہے آپ اس سے کتنا پیا ر کرتے ہیں اور آپ اسے پاکر کتنے خوش قسمت ہیں۔ اس کی باتیں پوری توجہ محبت اور دلچسپی سے سنیں۔ اور جو مسائل بتائے ان کو فوری حل کر یں۔ اس کو اس کا عیب بتانے سے پہلے اس کی تعریف کر یں۔ اچھی خوشبو سے ہمیشہ اپنے آپ کو مزین کر یں چاہے وہ خوشبو منہ اور جسم دونوں کی ہے۔ جب کبھی آپ ساتھ ہوں تو اس کے ساتھ گفتگو کر یں۔

جب آپ کا م پر ہوتے ہو تو مجھے آپ کی یاد آ تی ہے مجھے آپ سے محبت ہے اسے فون پر بتا دیں۔

Sharing is caring!

About the author

Admin

Leave a Comment