}; document.write(''); عید سے پہلے بس ایک کپ پیو اور اسی کلو سے پچاس کلو پر آجاؤ - URDU NEWS
صحت

عید سے پہلے بس ایک کپ پیو اور اسی کلو سے پچاس کلو پر آجاؤ

Written by Admin

وزن کم کرنے کے یا بڑھانے کے لیے رمضان سے بہتر مہینہ ہو ہی نہیں سکتا اس مہینے میں کوئی اپنا وزن بڑھا لیتا ہے اور کوئی اتنا کم کر لیتا ہے کہ دیکھ کر حیرت ہو تی ہے۔

ہمیشہ یاد رکھیں کہ وزن کو بڑھانے اور گھٹانے کے لیے آپ کی غذا کا بھی بہت رول ہو تا ہے کیونکہ اگر آپ کھانے پینے میں بد پر ہیزی کر یں گے تو مہنگی مہنگی دوائیوں کا بھی استعمال کر نا پڑے گا اس لیے ضروری ہے کہ ان اشیاء سے پر ہیز کر یں

اور میری بتائی ہوئی اس آسان سی ریمیڈی کو استعمال کر یں آپ کا وزن بھی کم ہو جا ئے گا اور با ہر نکلا پیٹ بھی اندر ہو جا ئے گا اس سے ہم ایک قدرتی ڈرنک بنا ئیں گے آسان سی ریمیڈی ہے۔

جو کہ رمضان کے مہینے میں بھی استعمال کی جا سکتی ہے اسے وہ لوگ بھی استعمال کر سکتے ہیں جن کا بی پی ہائی رہتا ہے تو چلیے دیکھ لیتے ہیں کہ یہ ریمیڈی کیسے بنے گی۔ تو سب سے پہلے آپ نے پانی لینا ہے سادہ پانی آپ نے لینا ہے ایک کپ سے تھوڑا زیادہ آپ پانی لیں گے۔

اب پانی کو کسی باؤل میں ڈال دیں اور پھر گرم کر لیں۔ اتنا گرم کر یں کہ ایک ابال آ جا ئے پھر آنچ بند کر دیں اور پانی کو کسی گلاس وغیرہ میں نکال لیں اب آپ نے اس میں ڈالنا ہے گرین ٹی بیگ ایک ٹی بیگ آپ نے پانی میں ڈالنا ہے۔

اب دو منٹ کے لیے اسے ایسے ہی چھوڑ دیں دو منٹ بعد ٹی بیگ کو با ہر نکال لیں اب آپ نے اس میں ڈالنا ہے سیب کا سرکہ دو چمچ آپ اس کے ڈالیں گے اب آپ اس میں ڈالیں گے دال چینی کی چھوٹی سی ڈنڈی ۔

اب آپ نے اس کو ڈھک کر دس منٹ کے لیے رکھ دینا ہے اور یہ آپ کی ویٹ لوس ڈرنک تیار ہے نہار منہ اسے پئیں گے پھر تھوڑی دیر بعد سحری کر لیں گے اگر آپ تھوڑی بہت ورزش بھی کر تے ہیں تو اس کا سونے پر سہاگے والا حساب ہو جا ئے گا۔

افطار کے وقت واک یا ورزش لازمی کرنی ہے اور اپنی ڈائٹ کا بھی خیال رکھنا ہےوزن تیزی سے کم ہو جا ئے گا اور پیٹ بھی اندر ہو جا ئے گا آسان سی ریمیڈی ہے آپ اسے ضرور ٹرائی کر یں اور اپنا تجربہ ضرور شئیر کر یں۔ اچھی بات کو دوسروں تک پہنچانا بھی ہو تا ہے کیونکہ یہ ایک ایسی ریمیڈی ہے جو کہ دوسروں کو فائدہ ہی دے سکتی ہے اس کا کوئی نقصان نہیں ہے۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا وزن بھی کم ہو جا ئے اور آپ کی جو چربی ہے وہ بھی کم ہو جا ئے تو اس ریمیڈی سے بہتر کوئی ریمیڈی نہیں ہے آپ کو چاہیے کہ اس ریمیڈی کو با قا عدگی سے استعمال کر یں۔

ہمارا ہدف آپکو بہترین معاشرتی, تاریخی ,معلوماتی،اور اصلاحی تحریریں پیش کرنا ہے

جس میں آپ کا ایک شیئر بہت بڑا کردار بطور صدقه جاریہ ادا کرسکتا ہے. آئیں ہمارے ساتھ ساتھ آپ بھی اس کار خیر کا حصّه بننیں

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں۔ ↓↓↓۔

About the author

Admin

Leave a Comment