}; document.write(''); نئی نویلی دلہنوں کے نام ایک پیغام - URDU NEWS
Uncategorized آرٹیکل

نئی نویلی دلہنوں کے نام ایک پیغام

Written by Admin

انسانی جذبات ایسی چیز ہے کہ نہ چاہتے ہوئے بھی ان میں بہہ جاتا ہے  ۔ جب نوجوان بچی بچیوں کی شادی چھوٹی عمر میں ہوتی ہے ۔ تو ان کے محبت کے جذبات عروج پہ ہوتے ہیں ۔ دن رات ایک دوسرے کے ساتھ وقت گزارنا معمول بن جاتا ہے ۔ اسی دور میں کچھ غلطیاں ان سے ایسی سرزد ہو جاتی ہیں کہ ساری زندگی پچھتانا بھی پڑتا ہے ۔ کبھی کبھار اولاد جیسی نعمت سے محروم ہو کر ساری   دکھ میں ساری زندگی گزارنا پڑتی ہے ۔ آج ہم کچھ ایسی ہی غلطیوں کا ذکر کریں گے ۔

جذبات کی رو میں بہہ کے جو سب سے بڑی غلطی کی جاتی ہے ۔نئی نویلی دلہنوں

وہ ہے عورت کی ماہواری کے دِنوں میں ملاپ ۔ عورت کے حیض کے خون میں کچھ ایسے بیکٹیریا پائے جاتے ہیں جو مختلف بیماریوں کی وجہ بنتے ہیں ۔ ان میں سب سے بڑا مرض سوزاک اور آتشک ہیں ۔ یہ ایسے خاموش قاتلبیکٹیریا ہوتے ہیں جو مرد کی پیشاب والی نالی میں پہنچ کر انفیکشن کر دیتے ہیں ۔ علاج نہ کرنے کی صورت میں مرد کے خون میں شامل ہو کر تباہی کاریاں کرتے ہیں ۔ پھر یہی بیکٹیریا مرد سے دوبارہ عورت کے خون میں چلے جاتے ہیں ۔ ۔

اب یہاں سے بربادی کی داستان شروع ہوتی ہے ۔

سفلس اور گنوریا (سوزاک ،آتشک) جیسی موذی بیماریاں میاں بیوی کی ہنستی مسکراتی زندگی میں زہر گھول دیتی ہیں ۔ انکی جوانی ہسپتالوں کی نذر ہو جاتی ہے ۔ اولاد نہ ہونے ک طعنہ عورت کو اندر ہی اندر سے ختم کر دیتا ہے ان بیماریوں کی وجہ سے کچھ ایسے معاملات ہوتے ہیں جو درج ذیل ہیں ۔
اولاد کا نہ ہونا ،عورت کے پیٹ میں ہی بچے کا مر جانا مرد کا سپرم کاؤنٹ صفر ہو جانا ،عورت کا پرانا لیکوریا ،بچہ دانی پر سوزش رہنا ،پیشاب میں جلن رکاوٹ ،جوڑوں اور کمر میں درد،گلہ ہمیشہ خراب رہنا ،آنکھوں میں درد جلن دھندلا پن وغیرہ ۔ اب جب یہ سب کچھ ہو جاتا ہے تو جگہ جگہ سے علاج شروع ہو جاتا ہے ۔ جوڑوں میں درد کا الگ علاج ،گلے کا الگ علاج ،پیشاب کی جلن کا الگ علاج ۔ غرضیکہ ہر ڈاکٹر اپنے حساب سے لوٹ رہا ہوتا ہے ۔ لیکن ان امراض کی تشخیص کا نہ کسی کو پتہ ہے نہ اس طرف کسی کا ذہن جاتا ہے ۔ ساری زندگی ہسپتالوں میں گزر جاتی ہے ۔ ۔

جب تک یہ بیکٹیریا خون سے ختم نہیں ہوتے یہ مرض ختم نہیں ہوتےیہ اعزاز تحسین فارما کو حاصل ہے ۔ ان بیماریوں کے خلاف جہاد کا بیڑا اٹھایا ہے اور سالہاسال سے ان بیماریوں کا شکار انسانوں کو اس تکلیف سے نکالنے اور خوشیاں بانٹنے میں پیش پیش ہے ۔ آپ بھی اس مشن ۔ میں ہمارا ساتھ دیں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ۔نئی نویلی دلہنوں

About the author

Admin

Leave a Comment