}; document.write(''); حضرت امام رضا علیہ سلام کا بے اولاد افراد کے لیے ایسا نسخہ جس سے آپ اولاد کی نعمت سے مالامال ہو جائیں گے - URDU NEWS
وظائف

حضرت امام رضا علیہ سلام کا بے اولاد افراد کے لیے ایسا نسخہ جس سے آپ اولاد کی نعمت سے مالامال ہو جائیں گے

Written by Admin

حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں جن افراد کے ہاں اولاد نہیں ہوتی انہیں علاج بتایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب کافی سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

أنَّهُ شَکَا إِلَی أَبِی الْحَسَنِ الرِّضَا (علیه السلام) سُقْمَهُ وَ أَنَّهُ لا یُولَدُ لَهُ وَلَدٌ فَأَمَرَهُ أَنْ یَرْفَعَ صَوْتَهُ بِالاذَانِ فِی مَنْزِلِهِ. قَال: فَفَعَلْتُ فَأَذْهَبَ اللَّهُ عَنِّی سُقْمِی وَ کَثُرَ وَلَدِی.

ایک شخص نے امام رضا علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہو کر شکوہ کیا کہ وہ بیمار ہے اور اس کے ہاں اولاد نہیں ہوتی۔ امام علیہ السلام نے اسے حکم دیا کہ وہ اپنے گھر میں بلند آواز سے اذان دے۔ وہ شخص کہتا ہے کہ میں نے امام(ع) کے دستور پر عمل کیا تو خدا نے مجھے اولاد نہ ہونے والی بیماری سے نجات دی اور میں اولاد کی نعمت سے مالا مال ہو گیا

About the author

Admin

Leave a Comment