آرٹیکل

جب مرد کسی عورت کے سامنے اپنی دو چیزیں ظاہر کرتے ہیں توعورت اس مرد کے پیچھے پاگل ہو جاتی ہے ۔

Written by Admin

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عورتیں مردوں کی نسبت جھوٹ بولنے میں ماہر ہوتی ہیں ، اسی طرح یہ جھوٹ پکڑنے میں بھی ماہر ہوتی ہیں ۔ایک عورت صرف اس کے ساتھ بحث کرے گی جس کی وہ واقعی پر واہ کرتی ہے ، کم بحث اس وقت ہوتی ہے جب اسے کم دلچسپی ہو ۔

بزرگ کہتے ہیں کہ آپ کی رگ رگ سے کوئی واقف ہو فرق نہیں پڑتا بس اپنی دکھتی رگ کا پتہ کسی کو نہ دیں ورنہ ہر رگ ا دکھنے لگے گی ۔ بے حسی کہہ لیں یا ناقدری مگر انسان نے اپنے خیر خواہ کو چلے جانے کے بعد ہی پہچانا ہے ۔ میں نے دیکھا ہے کہ فقط عورت ہی مظلوم نہیں کچھ مرد بھی حالات کی گردش میں گھرے اپنی خواہشات اپنوں پہ قربان کر کے جینے کے بجاۓ فقط زندگی گزار رہے ہیں ۔اے ماہر ادویات ! امراض کی سخیص اور علاج ، تو ٹھیک ہے مگر کیا تم نے ٹوٹے ہوۓ دلوں کا کوئی علاج ڈھونڈا ہے ؟ محبت تو یہ ہے کہ تم اسے اپنی ذات کے تاریک پہلود کھاؤ اور وہ انکو ستاروں سے سجادے ۔صنف نازک کی محبت میں گرفتار نوجوانوں کو محبت کا یہ پہلا قاعدہ ہمیشہ یاد رکھنا چاہئے کہ جسے شفاف رکھنا ہواسے میلا نہیں کرتے ۔لڑکا ہے بھول جاۓ گا سب ، لڑ کے کہاں روتے ہیں ، بھی انہیں اکیلے میں دیکھنا آنکھیں لال اور زندگی سے ہارے ہوۓ ملیں گے ۔ جب مر دا پنی دولت اور شہرت کسی حرص پرست  عورت کے سامنے ظاہر کر دے تو عورت اس مرد  کے پیچھے پاگل ہو جاتی ہے ۔ ترک تعلق یہ جب دل آمادہ ہو کوئی بھی الزام لگا یا جا سکتا ہے تھوڑی محبت تو اسے بھی ہو گی ، اتناوقت صرف دل توڑنے کے لئے کون بر باد کرتا ہے ؟

About the author

Admin

Leave a Comment