آرٹیکل

نیک لڑکی ایک نیک اور پاکیزہ لڑکی نے اپنی ساری زندگی

Written by Admin

غلطی سے ٹکر ہو گئی غلطی دونوں کی نہیں تھی شخص اپنے دھیان میں تھا اور یہ عورت اپنے دھیان میں اور عورت کا صرف ایک بازو اس مرد کو لگا تھا عورت کو بہت دکھ ہوا اس بات کا کہ میں نے ساری زندگی کسی غیر محرم کو دیکھا تک نہیں اور آج میرا ہاتھ

کسی غیر محرم کو لگا وہ بہت روئیں اور وہیں سے واپس اپنے گھر کو ہو لیں ر پہنچتے ہی اپنے بوڑھے باپ سے پوچھا بابا ایک بات بتائیں کیا آپ نے زندگی میں کبھی کسی غیر محرم عورت کو دیکھا ہو یا کبھی کسی غیر محرم عورت سے آپ غلطی سے ٹکرا گئے ہوں بوڑھے باپ نے سر جھکاتے ہوۓ ہاں میں سر ہلایا

اور کہا بیٹی میں ایک دفعہ اپنی بکریاں لے کر جا رہا تھا اور میرا دھیان اپنی بکریوں کی طرف تھا سامنے سے ایک غیر محرم عورت سے میں ٹکرایا اور میرا صرف ایک بازو اس عورت سے لگا اس عورت نے اپنی آنکھوں سے آنسو پوچھتے ہوۓ کہا ہاہا آج آپ کی اس بے دھیانی کا بدلہ آپ کی بیٹی نے ادا کیا ہے عزت کا جو بیچ آج تو بوو گے کل کو اس کا پھل کاٹو گے

Sharing is caring!

About the author

Admin

Leave a Comment