آرٹیکل

دماغی کمزوری ، وقت سے پہلے بال سفید ہونے کا گھریلو علاج

Written by Admin

پوری دنیا میں اور خاص کر پاکستان میں دماغی کمزوری بالوں کا وقت سے پہلے سفید ھو جانا دائمی نزلا زکام بہت عام ھو گیا ھے اس وجہ ھماری خوراک کا خالص نہ ھونا ھوا کا صاف نہ ھونا گردوغبار اور دھواں ھیں۔ آپ ھمیشہ اچھی اور خالص خوراک لیں صبح سویرے اٹھ کے سب سے پہلے نماز پڑھیں-

اور پھر واک اور ھلکی پھلکی ورزش کریں اس کے فریش ھو کر ناشتہ کریں. صبح کا نشتہ بہت ضروری ھے تو چلیں دوستو آپ کے ساتھ ایک بہت ھی اچھا نسخہ شئیر کرتے ھیں جو ھمارے ایک دوست نے بھیجا ھے۔ اس کو اتعمال کریں اللہ شفا ضرور دے انشاللہ ۔ نسخہ7 عدد بادام اور 7 عدد کشمش رات کو پانی میں بھگو کر برتین ڈھک کر رکھ دیں ۔ صبح نہار منہ بادام کو چھیل کر کشمش کے ہمراہ نوش فرمالیں ۔ انشاء اللہ 2 سے 3 ماہ استعمال سے ان امراض سے چھٹکارا حاصل ہوجائے گاانشاللہ ۔

Sharing is caring!

About the author

Admin

Leave a Comment