Uncategorized آرٹیکل اہم خبریں

نیوزی لینڈ کی لڑکی کو پاکستان کے شاداب خان سے پیار ہو گیا! شاداب خان کو شادی کیلئے پرپوز کیا تو شاداب شرما گئے۔۔ ویڈیو وائرل

Written by Admin

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے آج نیوزی لینڈ کو سہ فریقی سیریز میں شکست دی، میچ کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں نے فینز سے ملاقات کی، پاک ٹی وی پر ایک ویڈیو میں شاداب خان کو دیکھا جا سکتا ہے جو فینز میں اپنی کٹس بات رہے ہیں۔ اسی ویڈیو میں نیوزی لینڈ کی ایک لڑکی نے بتایا کہ انہیں شاداب سے بہت پیار ہے اور انہوں نے شاداب کو شادی کے لئے پرپوز بھی کیا لیکن شاداب نے انہیں کچھ نہیں کہا اور وہ شرما گئے۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، دیکھئے

About the author

Admin

Leave a Comment