عورت وہ نہیں جو ہزاروں مردوں کو دیوانہ کر دے بلکہ عورت تو وہ ہے جو ایک ہی مرد کو ہزار بار دیوانہ کر دے ۔ بدلتی ہوئی چیز میں اچھی ہوتی ہیں یقین کیجئے بدلتے ہوئے اپنے بہت تکلیف دیتی ہے ۔ ۔
ہمارے معاشرے میں عورت سسرال میں اپنے پاؤں مضبوط کرنے کیلئے اور مرد بڑھاپے میں سہارے کیلئے بچے پیدا کرتے ہیں ۔ مردایک وقت میں دو عورتوں سے محبت کر لیتا ہے اور اگر یہی چیز عورت کرے تو بدکردار کہلاتی ہے ۔ ۔ انسان نے چوٹ کھا کے گرنا ہے یا تکلیف ستے ہوئے بھی کھڑے رہنا ہے یہ فیصلہ ۔ انسان کی ہمت پر ہوتا ہے ۔
انسان کا خود پر کئے جانے والا سب سے ۔ بڑا ظلم محبت ہے ۔ ں جو شخص غصے میں یا ناراضگی میں اپکی خوشیاں آپ کے دکھ اگنور کر دے آپ کو اکیلا چھوڑ دے وہ آپ کا بھی ہو ہی نہیں ستا ۔ ہمت اور کوشش سے ہی منزل ملتی ہے اور ہمت اور کوشش وہ کرتے ہیں جن کی کوئی نہ کوئی منزل ہوتی ہے ۔ جو شخص اپ کو غصہ دلانے میں کامیاب ہو جائے آپ کے جزبات اسکے غلام ے ہوتے ہے ۔ کسی کو پرکھنے کیلئے لمحہ بھی کافی ہوتا ہے اور اگر خود کو دھوکہ میں رکھنا ہو تو صدیاں بھی ناکافی ہوتی ہیں ۔
اچھے دنوں کے انتظار میں ہماری زندگی گزر جاتی ہے اور پھر پتہ چلتا ہے جو دن گزر گئے وہی اچھے تھے ۔ جس عورت کے کمر پر تل ہو ۔ وہ عورت صرف بیٹوں کو جنم دیتی ہے ۔
Sharing is caring!