Uncategorized آرٹیکل صحت

کمر اور پٹھوں کو لوہے کی طرح مضبوط بنانے والا نسخہ

Written by Admin

کیا آپ بھی جسم میں ہونے والی کمزوری سستی تھکاوٹ پٹھوں کی کمزوری یا پھر مردانہ طاقت میں آنے والی کمزوری سے پریشان ہیں عام جسمانی کمزوری اور کسی بھی کام کو کرنے کے بعد شدید تھکن محسوس کر نا آج کل بہت کومن پرابلم ہے اگر اس کو بر وقت ٹھیک نہ کیا جا ئے تو یہ کئی دوسری بیماریوں کی بنیادی وجہ بن سکتی ہے اکثر ہماری روزمرہ زندگی میں کی جانے والی لا پرواہی

کے باعث اور صحیح وقت پر کھانا نہ کھانا قوت طاقت اور انرجی اور بر قرار رکھنے والی چیزیں استعمال نہ کر نا نہ صرف آ نے والے وقت خطرناک بیماریوں کا سبب بنتا ہے ۔ بلکہ اس سے خ و ن کی کمی بدن میں دبلا پن کے علاوہ دل دماغ اور جگر کی بیماریاں ختم ہونے کے خطرات بڑھ جا تے ہیں ہم آپ کو بہت ہی آسان اور مو ثر ترین نسخہ بتانے والے ہیں جس کے کچھ ہی دنوں کے استعمال سے آپ با آسانی تھکن سستی اور مردانہ کمزوری کو بھی دور کر سکتے ہیں اس نسخے کے استعمال سے آپ کے بدن میں نئی طاقت قوت انرجی پیدا ہوگی جس سے آپ کو بڑی عمر میں بھی جوانی کا احساس ہونے لگے گا اس نسخے میں بھنےہوئے چنوں کو شامل کیا گیا ہے چنوں میں ایسے وٹامنز موجود ہو تے ہیں۔ جو نہ صرف ہمارے جسم کو انرجی فراہم کر تے ہیں بلکہ ہمارے مسلز کی کمزوری کو بھی

دور کر کے مضبوط بنا تے ہیں جب کہ اس کے استعمال سے ہمارے ایمیون سسٹم اتنا مضبوط ہو تا ہے کہ ہمارے اردگرد پائی جانے والی عام سی بیماریاں آسانی سے حملہ آور نہیں ہو پاتی ہیں اس کے علاوہ گُڑ کو شامل کیا گیا ہے جس کا استعمال کر نا ہمارے نظامِ ہضم میں بہتری لانے جسم کی کمزوری کو دور کرنے اور خ و ن کی کمی کو پورا کرنے کے علاوہ ہڈیوں کو مضبوط بنانے کے لیے بے حد مفید ہو تا ہے اسی طرح اس میں اخروٹ کا استعمال بھی کیا گیا ہے جو ہماری دما غی طاقت میں اضافہ کر نا۔ نظر کی کمزوری دور کرنے اور جسم میں طاقت کو بڑھانے کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ اس کے کھانے سے مردانہ طاقت بھی کافی حد تک اچھی ہو تی ہے جس سے آپ پچاس ساٹھ سال کی عمر میں بھی خود کو جوان محسوس کر تے ہیں اسے بنانے کے لیے آپ چار سے پانچ چمچ بھنے ہوئے

چنے دو عدد اخروٹ کے مغز اور ایک ٹکڑے گرینڈ کر کے باریک کر لیں پھر اس پاؤڈر کو ایک گلاس دودھ کے ہمراہ استعمال کیجئے اسے آپ نےر ات کو سوتے وقت استعمال کر نا ہے اس کے صرف ایک ہفتے کے استعمال سے ہی آپ کو کمال کے فوائد دیکھنے کو ملیں گے تو آج کے لیے ہی اتنا ہے۔ امید کر تا ہوں کہ آج کی باتیں آپ کے لیے مفید ثابت ہو ں گی۔ تو ہمیں اس نسخے سے بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو گا

About the author

Admin

Leave a Comment