آج ہم سب ان قدرتی چیزوں کو چھوڑتے جارہے ہیں اور اس کی
جگہ غیر قدرتی چیزیں فاسٹ فوڈ کی صورت میں یہ سب چیزیں ہمارے کھانے میں شمار ہوچکی ہیں ہم بیشمار بیماریوں میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ یہ وہ بیماریاں ہیں جو صرف اپنے فطرت کو چھوڑنے کیوجہ سے خود اپنے ہاتھوں میں مبتلا ہوچکے ہیں
۔مردانہ کمزوری جس کا لوگ پریشانی کاشک۔ار ہیں۔ جس کا علاج قدرتی طریقے بغیر کسی دوائی کے بتائیں گے اللہ تعالیٰ نے ایک بہترین نعمت پیدا کی ہے جس کو تربوز کہا جاتا ہے ۔ آپ نے گھروں میں سکون لینے کیلئے آرام لینے کیلئے آج ہر شخص کیمیکل سے بنی چیزیں ٹائمنگ کیپسو ل ٹائمنگ کریمز وغیرہ کا استعمال کرکے اپنی زندگی کو برباد کررہے ہیں اس کے سائیڈ ایفیک۔ٹ کی وجہ سے کتنے گھر اجر گئے ہیں۔ اگر آپ گھروں کو بچانا چاہتے ہیں نسلوں کو تباہ ہونے سےبچانا چاہتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے جو خوبصورت زندگی دی ہے فطرت کے مطابق اس کے مطابق گزاریں تربوز کا استعمال کریں آپ نے تربوز کا آدھا لیٹر جوس لینا ہے دو لیمن اس میں نچوڑ دینے ہیں ۔پھر آپ نے اس کو چولہے پر رکھ کر اتنا پکائیں ۔ پکانا آپ کو مٹی کے برتن میں ہے اتنا پکائیں کہ پک کر وہ صرف آدھا گلاس رہ جائے پھر اس مشروب کو پی لیں ۔ مردانہ کمزوری کا بہترین علاج ہے ۔ اگر آپ اس کو پکا
نہیں سکتے تو آپ بکثرت اس کو روزانہ استعمال کریں۔ مردانہ کمزوری کا بہترین علاج ہے ٹائمنگ کا بہترین علاج ہے ۔ یہ اللہ تعالیٰ کی وہ نعمت جو انتہائی سستے پیسوں میں مل جاتی ہے ۔ اس کیلئے بہت زیادہ پیسے خرچ کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے انسان کی صحت کیلئے ہر بندے کو مردانہ کمزوری دور کرنے کیلئے جگر مثانے کی گرمی کو ختم کرنے کیلئے اللہ تعالیٰ نے جو انعام پیدا کیا ہے اس سے ہمیں فائدہ اٹھانا چاہیے ۔ خود بھی اپلائی کریں دوستوں کیساتھ بھی اس ریمڈی کو استعمال کریں۔ تربوز کو کوئی نعم البدل نہیں اس کو اپنی زندگی میں ضرور شامل کرلیجئے ۔ قدرتی چیزوں سے ضرور فائدہ حاصل کریں۔ یہ انتہائی سستا نسخہ ہے اس کو بلکل فراموش نہیں کرنا ٹائمنگ والے کیپسول نہیں استعمال کریں ان چیزوں کا استعمال بہت نقصان دہ ہے کیونکہ یہ گردوں کو خراب کرسکتے ہیں۔ آپ کی صحت کو یہ ٹائمنگ والے میڈیسن بہت خراب کردیتے ہیں۔
Sharing is caring!