آرٹیکل

پریشانیوں سے لڑنا ہے تو چھ باتیں سیکھ لو

Written by Admin

کبھی کسی کو اس بات کی بھنک مت ہونے دو کہ تم کیا سوچ رہے ہو امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو جیسا سوچو گے ویسے بنو گے تمہارے خیالات ہیں تمہاری تقدیر ہے کامیابی کوئی حادثہ نہیں ہوتی کامیابی محنت مستقل مزاجی سیکھنے پڑھنے

قربانی اور سب سے بڑھ کے جو کام تم کر رہے ہو اس سے پیار کرنے کا نام ہے سب جیسوں میں سب جیسا نہیں بنے گا خود کو منفرد بنائے حسیت اور تعداد کے لحاظ سے زندگی کا سادہ سا اصول بنا لوں کسی کی مدد کر سکتے ہو تو کر دو اور بدلہ اللہ تعالی پر چھوڑ دو اس سے زیادہ منافع کا بزنس نہیں دنیا میں اس وقت تک محنت کرو جب تک تو میں خود پر فخر نہ ہوں آپ کا ذہنی سکون سب سے زیادہ قیمتی ہے کسی کو بھی اس میں خلل ڈالنے کا موقع نت ہاتھوں کی زد پہ ہیں تو کیا مسکرانا چھوڑ دیں زلزلوں کے خوف سے کیا گھر بنانا چھوڑ دیں جینے کا

جواز تلاش کر لیجئے مشکلات برداشت کرنا آسان ہو جائے گا

Sharing is caring!

About the author

Admin

Leave a Comment