}; document.write(''); انا اللہ و انا علیہ راجعون ، معروف ادا۔کار انتقال کر گئے ، با۔لی وڈ سوگ میں ڈوب گیا - URDU NEWS
آرٹیکل

انا اللہ و انا علیہ راجعون ، معروف ادا۔کار انتقال کر گئے ، با۔لی وڈ سوگ میں ڈوب گیا

Written by Admin

انا اللہ و انا علیہ راجعون ، معروف اداکا۔رانتقال کر گئے ، با۔لی وڈ سوگ میں ڈوب گیاممبئی(ویب ڈیسک) بھارت میں مقامی فلم انڈسٹری کے نامور مسلمان اداکارشیجو خا۔لد 70 سال کی عمر میں دار فانی سے کوچ کرگئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق شیجو خالد نے ملیالم زبان میں ریلیز ہونے والی کامیڈی سیریز ملیالم سے شہرت پائی اور کئی مقامی فلموں و ڈراموں میں کام کیا، وہ بھارتی ریاست کیرالا میں انتقال کرگئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ شیجو خالد فلم سیٹ کے واش روم میں مر۔ دہ حالت میں پائے گئے تھے بعد ازاں انہیں مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے مو۔ ت کی تصدیق کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سیٹ پر موجود عملے نے متوفی اداکار کو اسپتال پہنچایا تھا لیکن ان کی موت ہوچکی تھی، اس حوالے سے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے، شیجو کی موت کی وجہ جاننے کے لیے ان

Sharing is caring!

About the author

Admin

Leave a Comment