آرٹیکل

شادی کی پہلی رات بیوی کے پاس جانے سے پہلے یہ تین کام کر و

Written by Admin

جس بھائی کی شادی ہے یہ تین کام کر و اپنے بچوں کو

نصیحت کر اؤ۔ شادی کی رات سب سے پہلا کام دیکھو یہ آپ زندگی کی ایک نئی شروعات کرنے لگے ہو۔ جس کام کی بنیاد جیسی ہوگی اس کے اوپر کھڑی ہونے والی عمارت ویسی ہو گی۔ تو شادی کی پہلی رات دونوں لوگ وضو پڑھ کے نفل پڑ ھو

جو میاں ہے وہ امام بنے اور بیوی جو ہے وہ پیچھے اس کے نماز پڑھے۔ لمبا قرآن پڑھو ۔ لمبا قرآن پڑ ھو۔ جتنا قرآن پڑ ھ سکتے ہو۔ قرآن کی تلاوت کرو۔ بیوی تمہارے پیچھے کھڑی ہو کر سنے۔ اگر قرآن نہیں آتا تو قرآن کو ہاتھ میں لے کر پڑ ھو۔ اس کے بعد دو رکعتیں پڑھنے کے بعد خوب اللہ سے دعائیں کرو۔ کہ اے اللہ پاک میں نے اپنی زندگی میں جتنی کمیاں جتنی نیکیاں جتنے اچھے اعمال چھوڑے اللہ سارے معاف کر دے۔ اور میں جتنے کاموں میں مبتلا رہا جانے میں یا انجانے میں جتنے گناہ میں نے کیے اللہ سارے معاف کر دے۔

اور اپنی بیوی سے عہد کر و کہ اس سے پہلے میری جیسی زندگی تھی میں اللہ سے توبہ کر تا ہوں اور آج سے عہد کر تا ہوں میری نئی زندگی پاکیز ہو گی میری سوچ پا کیزہ ہو گی میرا بدن پاکیزہ ہو گا۔ اس کو میڈیکلی سمجھو مرد کا جو ڈی این اے ہوتا اور عورت کا جو ڈی این اے ہوتا ہے وہ مل کر ایک نیا ڈی این اے بناتے ہیں اب جیسا مرد کا

ڈی این اے ہے نا اس کے اندر جو کچھ بھر اہوا ہے وہی اس کی اولاد میں جا نا ہے اور اگر اس کے اندر گناہ بھرے ہوئے گندگیاں بھری ہوئیں ۔ جرم بھرے ہوئے تو آگے کیا جائے گا۔ او ر اگر وہ توبہ کر لے اللہ کے سامنے روئے اپنی بیوی کو بھی کہے جا آج سے پہلے جو کچھ ہوا میں نے تجھے اللہ کے لیے معاف کیا آج سے عہد کر ۔ ہم کوئی ایسا عمل نہیں کریں جس سے رب ناراض ہو اور پھر بیوی کی پیشانی کے بالوں کو پکڑ اور پیارے محمد ﷺ ایک دعا پڑ ھا کرتے تھے وہ دعا موجود ہے اس دعا کو پڑ ھو اس دعا کی بر کت سے کیا ہوگا ۔

ان دونوں کے در میان اگر کوئی بیماری تھی ۔ اس دعا کے پڑھنے سے وہ بیماری ختم ہو جائے گی ۔ او رپیارے پیغمبر جناب محمد ﷺ نے جو طریقہ بتا یا اس طریقے کے مطا بق اپنی بیو سے صحبت کرو۔ انشاء اللہ رحمن زندگی کی ابتداء آپ کی نسلوں کے لیے خیر لے کر آئے گی۔ تو آپ نے سن ہی لیا ہو گا کہ میاں بیوی کیسے اپنی زندگی کی شروعا ت کر یں۔ تو حضور کے بتائے ہوئے طریقوں کے مطا بق میاں بیوی اپنی زندگی کی شروعات کر ی

Sharing is caring!

About the author

Admin

Leave a Comment