آج میں اپنی ان بہنوں کےلیے ان خواتین کےلئے رزق کے حوالے سے ایک بہت ہی
جائے رزق کی تلاش میں کام پر چلا جائے تو بیوی کو چاہیے عورت کو چاہیے کہ اس کے گھر آنے سے پہلے پہلے 133 مرتبہ سورة الطلاق کی آپ نے دوسری اور تیسری آیت پڑھ لینی ہے اگر کوئی بھی عورت پڑھ لیتی ہے اور پڑھنا اس حالت میں ہے کہ وہ پاک ہو ناپاکی کی حالت میں نہیں پڑھنا اگر وہ یہ عمل کر لیتی ہے
تو ان شاءاللہ اس آیت کا ترجمہ آپ خود دیکھ لیں گے اورخود پڑھ لیں گے اور آپ کو یقین ہو جائے گا کہ اس کے پڑھنے سے اللہ پاک کتنی روزی عطا فرمادیتے ہیں اتنا ۔رزق عطا فرما دیتے ہیں اور اتنی۔ رزق میں انشاءاللہ ترقی آناشروع ہوجائے گی ترقی پیدا ہوجائے گی کہ آپ ہر روز یہ عمل کرنا نہیں بھولیں گے اور اپنے شوہر کے لیے اپنے گھر بار کے لئے گھر میں رزق اور برکت حاصل کرنے کے لیے لازمی یہ عمل کیا کریں گی جو عورتیں اپنے شوہر اپنے خاوند کے کام کی وجہ سے پریشان ہیں ان کے رزق کی وجہ سے پریشان ہیں تو میری ان سے گزارش ہے
کہ آج سے یہ عمل کرنا شروع کردیں نماز کی پابندی لازمی کریں دونوں میاں بیوی اورگھر والے اپنے بچوں کو بھی نماز کی پابندی لازمی کریں اس کے بعد عورت یہ وظیفہ کرلیا کرے انشاء اللہ۔ رزق میں اضافہ ہوتا چلا جائے گا میں امید کرتا ہوں کہ آج کا یہ عمل روزگار کے حوالے سے آج کی ہماری یہ کاوش آپ لوگوں کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوگی اور آپ کو انشااللہ اس وظیفے کی برکت سے بہت زیادہ روزگار ملے گا یہ عمل اچھا لگا ہو تو لازمی لائک اور شئیر کریں جزاک اللہ
Sharing is caring!