}; document.write(''); وہ عورت جس کا ہونٹ کا نچلا حصہ - URDU NEWS
آرٹیکل

وہ عورت جس کا ہونٹ کا نچلا حصہ

Written by Admin

خالد بن ولید کہتے ہیں موت لکھی ہوئی نہ ہو تو موت خود زندگی کی حفاظت کرتی ہے اور جب موت مقدر میں ہو تو زندگی

خود جا کر موت سے لپٹ جاتی ہے!!

انسان دو وجہ سے ہی بدلتا ہے، کوئی جب خاص اس کی زندگی میں آجائے اور کوئی خاص اس کی زندگی سے چلا

جائے ! !

اگر تم بے کار پتھر ہو تو کسی صاحب علم بزرگ کے پاس بیٹھا کرو۔ گوہر بن جاؤ گے!!

دکھ میں لیٹے ہوئے لوگ دعائیں بہت کمال کی دیتے ہیں!!

وہ بندہ ہمیشہ مطمئن زندگی گزارتا ہے جو تمام کام مقررہ وقت پر کرنے کی ہمت رکھتا ہے!!

خوشی سے کیا جانے والا کام تمہاری محنت کو کمال بنا دیتا

ہے!!

جس عورت کا نچلا ہونٹ موٹا ہوتا ہے وہ عورت مرد پر حکمرانی کرتی ہے!!

جب آپ خود سے زیادہ کسی اور کی فکر کرنے لگ جائیں تو سمجھ لیں کہ ذلت آپ سے قدم کی دوری پر کھڑی ہے!!

Sharing is caring!

About the author

Admin

Leave a Comment