آرٹیکل

من پسند شادی کے لیے والدین کو راضی کرنے کا عمل

Written by Admin

یہ وظیفہ ان لڑکے اور لڑکیوں کے لیے ہے جو ایک دوسرے سے سچی محبت کرتے ہیں اور آپس میں شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کے والدین نہیں مان رہے تو وہ لوگ یہ وظیفہ کریں۔جب آپ نے یہ عمل کرنا ہے تو اللہ پاک سے سچے دل سے دعا کرنی ہے انشاءاللہ اللہ پاک آپ کی دعا ضرور قبول کریں گے۔

اس عمل کے ساتھ ساتھ پانچ وقت کی نماز ادا کریں اور قرآن پاک کی تلاوت کریں ۔یہ وظیفہ آپ نے نماز تہجد کے بعد کرنا ہے یا نماز فجر پڑھنے کے بعد وہیں بیٹھ کر یہ وظیفہ کرنا ہے لیکن ایک وقت مقرر کر لیں کہ یا تو فجر کی نماز کے بعد کریںیا تہجد کے بعد کریں۔وظیفہ ایسے کرنا ہے اول آخر33،33 بار درود پاک پڑھنا ہے اس کے بعد 313مرتبہ یہ کلمات پڑھنے ہیں کلمات یہ ہیں یا ستار العیوب یا مسبب اللا سباب ایاک نعبد و ایاک نستعین یا حی یا قیوم برحمتک استغیث یہ عمل کرتے رہیں انشاءاللہ آپ کے والدین آپ کی پسند کی شادی کے لیے راضی ہو جائیں گے ۔

اور یہ عمل اپنا اثر ضرور دیکھائے گا۔

Sharing is caring!

About the author

Admin

Leave a Comment