آرٹیکل

شوہر کیا کرتے ہیں؟ پاکستان کی مشہور اینکرز کی زندگی سے متعلق وہ معلومات جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

Written by Admin

پاکستان کی مشہور خواتین اینکرز ویسے تو سوشل میڈیا اور ٹی وی اسکرین پر بھی سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں، لیکن ان سے متعلق معلومات ان کے مداح اور صارفین بھی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو چند مشہور اور باصلاحیت نیوز کاسٹرز اور اینکرز کے بارے میں بتائیں گے۔

ڈاکٹر فضا خان:

مشہور نیوز کاسٹر اور پھر مشہور نیوز اینکر بننے والی ڈاکٹر فضا خان شروعات سے ہی باصلاحیت اور پُر اعتماد نیوز کاسٹر تھیں، جب ہی انہوں نے بہت جلد ناظرین کی توجہ بھی حاصل کرنا شروع کر دی۔

چھوٹے سے چینل سے شروعات کرنے والی ڈاکٹر فضا اب پاکستان کے بڑے نیوز چینل میں بطور اینکر اپنی ذمہ داریاں نبھا رہی ہیں، دوسری جانب ڈاکٹر فضا خان کی شادی بھی نیوز کاسٹر محمد اکبر باجوہ سے ہوئی ہے، جو کہ خود بھی صحافت کے پیشے سے وابسطہ ہیں۔

صدف عبدالجبار:

اے آر وائی کی اسکرین پر ناظرین کی توجہ سمیٹنے والی اور سوشل میڈیا صارفین کو اپنی جانب متوجہ کرنے والی صدف عبدالجبار بھی ان چند نیوز اینکرز میں شامل ہیں، جن کی پُر وقار شخصیت اور دھیمہ لہجہ سب کے دل موہ لیتا ہے۔

اس سب میں صدف اپنے دوستوں کے ساتھ تو سوشل میڈیا پر تصاویر اپلوڈ کرتی رہتی ہیں، مگر وہ اپنی والدہ سے نے حد پیار کرتی ہیں، ان کی فیملی نے ہر موقع پر صدف کو نہ صرف سپورٹ کیا، بلکہ بیٹی پر فخر بھی کیا۔

یہی وجہ ہے کہ وہ اپنی والدہ کے ہمراہ بھی تصویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر چکی ہیں، جس میں اپنی والدہ سے محبت کا اظہار کر رہی ہیں۔

ماریہ میمن:

مشہور نیوز کاسٹر اور پھر پروگرام میزبان ماریہ میمن نے بہت کم عرصے میں ہی سب کی توجہ حاصل کر لی تھی۔

لیکن اس سب میں جب ان کی شادی ہوئی تو ان کے شوہر سے متعلق سوشل میڈیا پر صارفین نے کچھ ایسا کہا تھا جو کہ خود ان کے لیے تکلیف دہ تھا، جس پر ماریہ خود بھی افسردہ ہو گئی تھیں، کیونکہ یہ ان کی زندگی کا سب سے خاص دن تھا۔

لیکن اس سب میں جب ان کی شادی ہوئی تو ان کے شوہر سے متعلق سوشل میڈیا پر صارفین نے کچھ ایسا کہا تھا جو کہ خود ان کے لیے تکلیف دہ تھا، جس پر ماریہ خود بھی افسردہ ہو گئی تھیں، کیونکہ یہ ان کی زندگی کا سب سے خاص دن تھا۔

تاہم عقل سے پیدل ان صارفین کو اہمیت دینے کے بجائے ماریہ اپنی زندگی میں خوش رہنے کو اہمیت دی۔ ماریہ کے شوہر عمر ریاض سی ایس ایس ٹاپر رہ چکے ہیں۔

عائشہ احتشام:

عائشہ احتشام بھی پاکستان کی مقبول ترین نیوز اینکرز میں شامل ہیں، عائشہ کے شوہر بھی کوئی عام شخص نہیں بلکہ بیرسٹر اور اب صحافت کے میدان بھی قدم رکھ چکے ہیں۔

عائشہ احتشام:

عائشہ احتشام بھی پاکستان کی مقبول ترین نیوز اینکرز میں شامل ہیں، عائشہ کے شوہر بھی کوئی عام شخص نہیں بلکہ بیرسٹر اور اب صحافت کے میدان بھی قدم رکھ چکے ہیں۔

وہ سنو ٹی وی سے اپنا پروگرام کر رہے ہیں، جسے پاکستانی عوام پسند کر رہی ہیں۔

Sharing is caring!

About the author

Admin

Leave a Comment