آرٹیکل

رات کو سوتے وقت لیموں پرلونگ لگا کر بیڈ کے نیچے رکھیں نتائج دیکھ کر آپکے ہوش اڑ جائیں گے

Written by Admin

لیموں کو زیادہ تر مشروبات کو مزید فرحت بخش بنانے اور کھانوں میں استعمال کیا جاتا ہے لیکن ماہرین کے مطابق گھر موجود منفی توانائیاں جو کہ ہماری زندگی پر اثر انداز ہوتی ہے ان کو ختم کرنے انہوں نے اور گھر کے مخصوص حصوں سے ناگوار بو ختم کرنے کے لئے آپ

لیموں کا استعمال کر سکتے ہیں ماہرین کے مطابق لیموں میں اینٹی اوکسیڈنٹ پایا جاتا ہے اس کے استعمال سے نہ صرف گھر میں لیموں کی مہک پھیل جاتی ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ بیکٹیریا بھی ختم ہو جاتا ہے آپ نے نوٹ کیا ہوگا کہ فریج سے ایک مخصوص قسم کی بو آتی ہے جو دراصل مختلف کھانوں میں موجود بیکٹیریا کی وجہ سے ہوتا ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ فریج سے یہ مخصوص قسم کی بو ختم ہو جائے اور کھانوں کی مہک برقرار رہے تو اس کے لیے ایک لیموں کو چار ٹکڑوں میں کاٹ کر اس پر نمک چھڑک کر فریج کے اندر رکھ دےلیموں کی خوشبو نہ صرف اندرون کو تروتازہ رکھیں گی بلکہ اس کے ساتھ مخصوص قسم کی ناگوار بو بھی ختم ہوجائے گی ایسے ہی اگر آپ چاہتے ہیں کہ کچن سے مخصوص قسم کی بو ختم ہو جائے تو لیموں کا رس نکال کر اسپرے کریں اس کی وجہ سے نہ صرف باورچی خانے میں پائے جانے والے کیڑے مکوڑے لال بیگ چیونٹیاں ختم ہوگئی بلکہ بو بھی ختم ہوجائےگی اس کے علاوہ اس کا ایک اور استعمال ہے جو کے گھر میں موجود منفی توانائیوں کو ختم ہو کر دیتا ہے یہ من کی توانائیاں ہماری زندگی پر بہت زیادہ اثر ڈالتی ہے اس کی وجہ سے گھر میں لڑائی جھگڑے ہوتے ہیں میاں بیوی کے درمیان تعلقات مثالی نہیں رہتے اگر آپ لوگوں کو استعمال کریں گے تو اس کی وجہ سے یہ منفی توانائی مثبت توانائی میں بدل جائے گی اور گھر جنت کا نمونہ بن جائے گا تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے

Sharing is caring!

About the author

Admin

Leave a Comment