آرٹیکل

جسم پر کون سے تل خوش قسمتی کی علامت ہوتے

Written by Admin

چینی ماہرین علام کا مانناہے کہ ہمارے جسم پر موجود تلوں کا

کوئی نہ کوئی مقصد ہوتا ہے اور یہ انسان کی زندگی پر کسی نہ کسی طرح اثرانداز ہوتے ہیں،آئیے آپ کو ان کے مطلب کے بارے میں بتاتے ہیں۔

سر پر دائیں جانب تل

اگر آپ کے سر پر دائیں جانب تل ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ زندگی میں مالامال ہوں گے اور ساتھ ہی شہرت سمیٹیں گے۔

بھنوﺅں کے نیچے تل

یہاں تل ہونے کا مطلب ہے کہ آپ تخلیقی صلاحیتوں کے ساتھ کافی ذہین ہیں۔

ایران کی کرنسی میں ریکارڈ گراوٹ،ڈالرپانچ لاکھ ریال سے بھی مہنگا ہوگیا

منہ یا ٹھوڑی کے نیچے تل

جن خواتین کے اس جگہ تل ہوتا ہے انہیں خوبصورت سمجھا جاتا ہے ۔ایسے لوگ کافی کامیاب بھی گردانے جاتے ہیں۔

ناک پر تل

ایسے لوگ غصے کے تیز ہونے کے ساتھ دھوکے باز سمجھے جاتے ہیں۔

کون سا قانون کسٹمز حکام کو مارکیٹوں میں چھاپے مارنے یا چوکیاں لگانے کی اجازت دیتا ہے ؟سپریم کورٹ

آنکھ کی سفیدی میں تل

کچھ لوگوں کی آنکھ کے اندر بھی تل ہوتا ہے،اگر یہ تل آںکھ کے سفید حصے میں ہوتواس کا مطلب ہے کہ آپ بآسانی پیسہ کمائیں گے۔

کان کی لوﺅں پر تل

ایسے افراد اپنی فیملی کے ساتھ بہت زیادہ مخلص ہوتے ہیں۔

گال پر تل

پشاور ہائیکورٹ ؛نگران کابینہ میں شامل خوشدل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ

اگر تل دائیں گال پر ہوتوایسے لوگ بہت حساس ہوتے ہیںاور بائیں طرف ہونے کا مطلب ہے کہ یہ لوگ اپنی ہی دنیا میں رہتے ہیں۔

گردن پر تل

ایسے لوگوں کی شخصیت اچھی ہوتی ہے اور یہ کافی تخلیقی ہوتے ہیں۔

کندھے پر تل

یہ لوگ بہت عملی ہوتے ہیں اور ذمہ داری سے کام کرنے کے عادی ہوتے ہیں۔

” سجل علی کو میں نے ایسا کبھی نہیں دیکھا وہ اپنی زندگی میں بہت خوش ہیں”,اشنا شاہ

سینے پر تل

ایسے لوگ کچھ سست ہوتے ہیں اور پرآسائش زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔

انگلیوں پر تل

جسم کے اس حصے پر تل ہونے کا مطلب ہے کہ ان کی زندگی کافی مالی مشکلات کا شکار رہتی ہے۔

پشاور ہائیکورٹ، عمران خان کے بیان کیخلاف کیس میں وزارت داخلہ سے جواب طلب

ہتھیلی پر تل

اگر تل دائیں ہتھیلی میں ہوتو ایسے لوگ مالی طور پر اچھی زندگی گزارتے ہیں اور اگر یہ بائیں پر ہونے کا مطلب ہے کہ یہ لوگ بہت لاپرواہی سے پیسہ خرچ کرتے ہیں۔

پاﺅں میں تل

ایسے لوگ بہت زیادہ سفر کرتے ہیں اور نئی جگہیں دیکھتے ہیں۔

الیکشن کی تاریخ دینے کے سنگل بنچ فیصلے کیخلاف اپیل پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے تیاری کیلئے مہلت مانگ لی

بازوﺅں پر تل

یہ لوگ اچھے فیصلے لینے کے ساتھ بہت زیادہ دلیر ہوتے ہیں۔

Sharing is caring!

About the author

Admin

Leave a Comment