آرٹیکل

عورت کی محبت 8 باتیں

Written by Admin

پانچ باتیں عورتیں تب کرتی ہیں جب وہ مرد سے سچی محبت

کرتی ہے عورت نام ہے محبت کا عورت کے جوان ہوتے ہیں اکثر عورتوں میں محبت کا احساس مرد کی نسبت بہ زیادہ ہوتا ہے اور یہ مسئلہ نہیں قدرتی بات ہے کہ وہ کسی مرد کے متعلق کیا سوچ رہی ہے نمبر ایک وہ اپنے مرد کے ساتھ آسودہ ہوتی ہے

یہ کسی مرد سے پیار کی مدر بڑی علامت مانی جاتی ہے کہ ایک لڑکی اپنے آپ کو مرد کے ساتھ اپنے پیار کے ساتھ بہت زیادہ آرام ہے محسوس کرتی ہے اس کے باوجود کہ وہ ایک لڑکی ہوتی ہے وہ جس سے پیار کرتی ہے اس کے لیے بہت سی حدود سے تجاوز کر جاتی ہے یہ اس لڑکی کا سب سے بڑا سبب ہوتا ہے کہ وہ آپ سے پیار کرتی ہے نمبر2 جب وہ آپ کے ساتھ ہوں تو کھل اٹھے اگر وہ آپ سے پیار کرتی ہے تو آپ کے متعلق سوچنے سے آپ کا تذکرہ ہونے سے یا آپ سے ملنے سے وہ کھل اٹھے گی یا اس کا چہرہ روشن ہو جائے گا

عورت کو تخلیقی طور پر معروف مگر وہ بھی کہا جاتا ہے عورت کا چہرہ سب کچھ کہہ جاتا ہے یاد رکھیں عورت یا لڑکی دو جذباتی باتیں کبھی نہیں چھپا سکتی کچھ بھی ہوجائے پہلی بار کسی سے محبت کرے اور دوسری بات جب وہ چاہے کہ اسے اولاد یعنی بچہ چاہیے جب آپ اس پر توجہ سماجی اور قانونی طور پر دیکھا گیا ہے کہ مرد بہرحال مرد ہوتے ہیں عورتیں ان کی جگہ کبھی نہیں لے سکتی کیونکہ قدرتی طور پر یہ ایک عورت کی دیکھ بھال میں بہت معاون کردار ادا کرتے ہیں دیکھا گیا ہے کہ مرد بہرحال مرد ہوتے ہیں ہیں

اس لیے اگر مرد عورت کا خیال رکھیں ان کو تحائف دیتے رہے تو دیکھا گیا ہے کہ آخر کار مرد عورت کا دل جیتنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں اور عورتیں ان کے آگے ہار مان لیتی ہیں اور محبت کرنے لگتی ہے نمبر4 جب وہ آپ کی بات سنیں اگر وہ آپ کی بات غور سے سنیں تو اس کا مطلب ہے وہ آپ کو اپنی زندگی کا حصہ سمجھتی ہے اور یہ تب ہی ممکن ہے کہ جب آپ بھی اسے وقت دیں اس کا خیال رکھیں نمبرپانچ وہ آپ کی خوشی کے لئے قربانی دے قربانی ایک ایسا جذبہ ہے جو انسان ہر کسی کے لئے نہیں دیتا اگر وہ آپ کے لئے اپنی خوشیوں کو قربان کریں تو اس کا مطلب یہ ہے

وہ آپ سے بہت محبت کرتا ہے نمبر 66 ج ب و مصیبت میں آپ کا ساتھ دے محبت کرنے والی لڑکی کی ایک پہچان یہ بھی ہوتی ہے کہ وہ مصیبت میں آپ کا ساتھ دے جیسے روزے کی تکلیف ہو یا آپ کسی مصیبت میں گرفتار ہو یا لڑکے کے گھر والے ٹھیک نہ ہو تو اس صورت میں آپ کو چھوڑ کر نہ جائے اور آپ کا آخر تک ساتھ دیں نمبر7 جب وہ ایسا مشورہ دے جو آپ کو فائدہ دے اگر آپ کو کوئی مسئلہ ہو تو وہ آپ کو ایسا مشورہ دے گی کہ جس سے مسئلہ کا حل نکل آئے گا وہ آپ کو کبھی غلط گائیڈ نہیں کرے گی اور کی طرح آپ کے گھر والوں کا بھی اپنے گھر والوں کی طرح خیال رکھے گی

آپ کو کھونے کا سن کر گھر جائیں اگر وہ آپ سے یہ سنا ہے کہ آپ کہیں چلے جائیں گے یا چھوڑ دیں گے تو وہ تڑپ اٹھے گی اور اس کی سانسیں رکنے لگی تو آپ سمجھ جائیں کہ وہ آپ کے بغیر نہیں رہ پائیں

Sharing is caring!

About the author

Admin

Leave a Comment