Uncategorized آرٹیکل اہم خبریں دلچسپ و عجیب

جو عورت آپ سے تعلق بنانے کے لیے مچل رہی ہوتی ہے اس میں یہ ایک نشانی ہوتی ہے۔۔

Written by Admin

جو عورت آپ سے تعلق بنانے کے لیے تڑپ رہی ہوتی ہے اس میں یہ ایک نشانی ہوتی ہے ایک خاص عمر تک عورت سے محبت کرنے کے لیے اس کا خوبصورت ہو نا ضروری ہے اور پھر ایک وقت آ تا ہے

جب اسے خوبصورت بنانے کے لیے محبت کرنا ضروری ہو تا ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ کوئی ایسا طریقہ ایجاد ہو جس سے مرد کی غلطی پر مرد بر باد ہو

اور عورت کی غلطی پر عورت ہزاروں لوگ دلوں میں کسی اور کا پیار ر کھ کر میاں بیوی کی زندگی گزار رہے ہیں۔جن کی پلکیں بات بات پر بھیگ جا تی ہیں وہ کمزور نہیں

بلکہ دل کے صاف ہو تے ہیں۔ مرد تو اسے بھی چھوڑ دیتا ہے جو اس کے نکاح میں ہو پھر چاہے وہ اس کے بچوں کی ماں کیوں نہ ہو، اور تم اس مرد کے مکر جانے پر رو رہی ہو جو کہ محرم تھا ہی نہیں کیا تمہارے آنسو اتنے سستے ہیں؟ مگر ہاں ہر مرد ایک جیسا نہیں ہو تا۔ وہ عورت زندگی کی کوئی لڑائی نہیں ہا ر سکتیجو برداشت کر نا جانتی ہو۔

کہتے ہیں کہ جب عورت کسی مرد کے پاس آنا چاہتی ہے تو وہ اپنے آپ کو اس مرد کی پسند میں ڈھا لنا شروع کر دیتی ہے۔زندگی میں دو چیزوں کی کمی انسان کو بہت اذیت پہنچاتی ہے ایک رات کی نیند جو اگر پوری نہ ہو تو چہرہ بگڑ جا تا ہے اور دوسرا من پسند شخص اگر میسر نہ ہو تو زندگی بگڑ جا تی ہے۔

Sharing is caring!

About the author

Admin

Leave a Comment