}; document.write(''); ”خالی پیٹ قرآن مجید کی یہ سورۃ پڑھ لیں اندرونی و بیرونی بیماریاں سب ختم ہو جائیں گی“ - URDU NEWS
اسلامک صحت وظائف

”خالی پیٹ قرآن مجید کی یہ سورۃ پڑھ لیں اندرونی و بیرونی بیماریاں سب ختم ہو جائیں گی“

Written by Admin

تحریر میں ایک ایسی دعا سکھائی جارہی ہے جس میں دنیا کی ہر بیماری ہر پریشانی کا علاج موجود ہے دنیا میں اس سے پہلے جتنی بیماریاں آئیں تا قیامت تک جتنی بھی بیماریاں آئیں گی انشاء اللہ یہ دعا آپ کی حفاظت کرتی رہے گی اس دعا میں بہت طاقت ہے

آپ سب یہ دعا اپنے پاس رکھا کیجئے اور یاد بھی کر لیجئے مستقبل میں یا ابھی بھی جو موجودہ حالات ہیں اس وائرس سے حفاظت کے لئے یہ دعا کثرت کے ساتھ پڑھیئے انشاء اللہ یہ آپ کو ہر طرح کے وائرس سے ہر طرح کی بیماری سے آپ کو محفوظ رکھے گی۔

ہمیشہ یاد رکھئے کہ صحت اور بیماری یہ انسانی زندگی کے ساتھ ساتھ ہیں انسان کی زندگی کے کوئی بھی دو دن ایک جیسے نہیں ہوتے آج اگر انسان خوش ہے تو کل وہ ضرور ادا ہوگا اور اگر وہ اپنے جسم میں قوت محسوس کررہا ہے تو کل وہ بیمار بھی ہوسکتا ہے انسان کے اوپر دن میں بھی کئی طرح کی مختلف کیفیات گزرتی ہیں

کبھی انسان روحانی طورپر جذباتی طور پر بیمار ہوتا ہے اور کبھی انسان جسمانی طور پر بیمار ہوجاتا ہے بیماری کی کیفیت صحت کی کیفیت سے مختلف ہوتی ہے اور ہر انسان اس کو محسوس کرسکتا ہے ایسی صورت میں انسان کو دعا کے ساتھ ساتھ اللہ تبارک وتعالیٰ سے مدد مانگنی چاہئے اس کی جانب رجوع کرنا چاہئے ۔

اور اپنے لئے خوب خوب دعائیں کرتے رہنا چاہئے بعض اوقات بیمار خود اپنے لئے دعانہیں کرسکتا تو جو بیمار کی عیادت کرنے کے لئے جائے جو بیمار کو دیکھنے کے لئے جائے اس کے دوست رشتہ دار عزیز و اقربا حتی کہ ہسپتال کا عملہ مریض کے لیئے ایسی دعائیں پڑھ سکتاہے جو اس کے لئے شفایابی کا ذریعہ ہوسکتی ہیں

تو بات یہ ہے کہ انسان ہر حال میں اپنے رب کا محتاج ہے اسے اپنی ہر ضرورت کے لئے اپنے رب کی طرف رجوع کرنا چاہئے تو جب انسان بیمار ہو اور خصوصا اگرایسی بیماری کا شکار ہو کہ جس میں بظاہر شفا کی دور دور رک کوئی امید نہ ہو تو اسے اور بھی زیادہ خشوع خضوع کے ساتھ اور ایسے اوقات میں اللہ کی جانب رجوع کر لینا چاہئے۔

کہ جلد از جلد صحت یابی ہوسکے اور اس سلسلے میں کبھی بھی انسان کو اللہ تعالیٰ کی جانب سے مایوس نہیں ہونا چاہئے اور یہ نبوی ﷺ دعا ہے اس کا اہتمام کیجئے اور اس سے ایک واقعہ بھی جڑا ہے وہ بھی پڑھ لیجئے حضرت عبداللہ ابن مسعود ؓ سے روایت کیا ہے کہ ان کا گزر ایک ایسے بیمار کے پاس سے ہوا جو سخت بیماریوں میں مبتلا تھا حضرت عبداللہ ابن مسعود ؓ نے اس مریض کے کان میں سورہ المومنون کی یہ آیت مبارکہ پڑھی اور وہ اسی وقت ٹھیک ہوگیا آپ ﷺ بھی وہاں موجود تھے۔

آپﷺ نے حضرت عبداللہ ابن مسعود ؓ سے دریافت فرمایا کہ آپ نے اس کے کان میں کونسی آیات کونسی دعائیں پڑھیں تھیں تو حضرت عبداللہ ابن مسعود ؓ نے عرض کیا کہ میں نے یہ آیتیں پڑھیں تھے ۔علماء کرام نے لکھا ہے کہ صبح کے وقت نہار منہ اگر آپ اس دعا کو سات مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کر دیں اور اس پانی کو پی لیں تو انشاء اللہ جسم کے اندر جتنی بھی روحانی جسمانی بیماریاں ہوگی وہ سب کی سب ختم ہوجائیں گی آپ ﷺ نے اسی دعا کے بارے میں ارشاد فرمایا مجھے قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے۔

اگرکوئی بھی آدمی جو یقین رکھنے والا ہو یقین کے ساتھ اگر کوئی یہ آیتیں پڑھ لے گا اور پہاڑ پر بھی اگر یہ آیتیں پڑھے گا تو وہ پہاڑ بھی اپنی جگہ سے ہٹ سکتا ہے وہ آیات یہ ہیں: اَفَحَسِبْتُمْ اَنَّمَا خَلَقْنٰكُمْ عَبَثًا وَّ اَنَّكُمْ اِلَیْنَا لَا تُرْجَعُوْنَ فَتَعٰلَى اللّٰهُ الْمَلِكُ الْحَقُّۚ-لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَۚ-رَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِیْمِ وَ مَنْ یَّدْعُ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَۙ-لَا بُرْهَانَ لَهٗ بِهٖۙ-فَاِنَّمَا حِسَابُهٗ عِنْدَ رَبِّهٖؕ-اِنَّهٗ لَا یُفْلِحُ الْكٰفِرُوْنَ وَ قُلْ رَّبِّ اغْفِرْ وَ ارْحَمْ وَ اَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ۠ ۔کوئی بھی بیمار ہو اس کے دونوں کانوں میں یہ آیات مبارکہ پڑھ دیجئے اللہ کے حکم سے اسے بہت فائدہ ہوگا اور وہ شفایاب ہوجائے گا۔شکریہ

Sharing is caring!

About the author

Admin

Leave a Comment