کھجور کو اگر دنیا کا سب سے صحت مند پھل کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا، کیوں کہ یہ پھل غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ کھجور کو خشک میوہ بھی کہا جاتا ہے۔ کھجور کا ذائقہ میٹھا اور دل کش ہوتا ہے، اور اس میں کیلوریز کی مقدار بھی دوسرے خشک میوہ جات کی نسبت زیادہ ہوتی ہے۔کھجور کو متعدد اقسام میں تقسیم کیا جاتا ہے، لیکن اچھی بات یہ ہے کہ ان میں سے ہر قسم غذائیت سے بھرپور ہوتی ہے۔ کھجور میں پائے جانے والے غذائی اجزاء مندرجہ ذیل ہیں:
فائبر، پوٹاشیم، میگنیشیم، میگنیز، کاپر، وٹامن بی6، پروٹین، اور آئرن
کھجور کے حیرت انگیز فوائد
کھجور کو باقاعدگی کے ساتھ استعمال کرنے سے مندرجہ ذیل طبی فوائد حاصل کیے جا سکتے ہیں۔کھجور میں پائے جانے والے مختلف غذائی اجزاء کی وجہ سے مدافعتی نظام کی مضبوطی میں اضافہ ہوتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ کھجوروں میں فینولک مرکبات، کیروٹینز، اور وٹامنز بھی وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں، جو مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔قوتِ مدافعت میں دمہ کی علامات میں کمی اضافہ کھجور میں پائے جانے والے مختلف غذائی اجزاء کی وجہ سے مدافعتی نظام کی مضبوطی میں اضافہ ہوتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ کھجوروں میں فینولک مرکبات، کیروٹینز، اور وٹامنز بھی وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں، جو مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔عام طور پر زیادہ تر لوگوں کو سردیوں میں دمہ کی علامات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، جب کہ کچھ افراد سارا سال اس بیماری کا شکار رہتے ہیں۔ کھجور کو باقاعدگی کے ساتھ استعمال کرنے سے دمے کی علامات کے ساتھ ساتھ سانس کی دیگر الرجیز کا علاج بھی ممکن ہوتا ہے
دمہ کی علامات اور سانس کی الرجیوں سے چھٹکارا پانے کے لیے ہر روز صبح شام کھجور کو لازمی استعمال کرنا چاہیئے۔پیٹ بھرے رکھنے میں مفیداس پھل میں غذائی فائبر کافی مقدار میں پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے
زیادہ دیر تک پیٹ بھرے رہنے کا احساس رہتا ہے۔کھجوریں کھانے کے بعد اگر پانی پی لیا جائے تو بہت دیر تک بھوک نہیں لگتی، کیوں کہ پانی
اور کھجور بھوک کو کم کرتے ہیں۔میٹھا کھانے کی خواہش کم ہوناچینی اور اس سے بنی ہوئی میٹھی اشیاء میں کاربوہائڈریٹس کی مقدار زیادہ ہوتی ہے، جن کو استعمال کرنے سے بلڈ شوگر کی سطح میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہوتا ہے۔ میٹھی چیزوں کو ہر روز استعمال کرنے سے ذیابیطس اور موٹاپے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔اس کے برعکس کھجوروں میں قدرتی میٹھاس
زیادہ ہوتی ہے جو صحت کے لیے نقصان دہ نہیں ہوتی۔ کھجوریں کھانے سے میٹھا کھانے کی خواہش میں بھی کمی آتی ہے جب کہ صحت
ہر مفید اثرات بھی ظاہر ہوتے ہیں۔کھجوروں کو متوازن مقدار میں پوٹاشیم حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ سمجھا جاتا ہے، پوٹاشیم ایک نہایت ضروری منرل ہے جو جسم میں الیکٹرو لائٹس کے توازن کو برقرار رکھنے کے لیے بہت مفید سمجھا جاتا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ پوٹاشیم بلڈ پریشر، نبض، اور اعصابی نظام کو بہتر بنانے میں بھی مدد فراہم کرتی ہے۔
طبی ماہرین کے مطابق پوٹاشیم سے بھرپور غذائیں بلڈ پریشر کی سطح میں کمی لاتی ہیں، جس کی وجہ سے ہارٹ اٹیک اور فالج کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپورکھجوروں میں کیروٹینائڈز، فلاوونائڈز، اور فینولک ایسڈ جیسے اینٹی آکسیڈینٹ پائے جاتے ہیں جو دل کی صحت کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ ذیابیطس اور جسم میں ہونے والی قدرتی سوزش کے خطرات کو بھی کم کرتے ہیں۔آنکھوں کے امراض میں عمر بڑھنے کی وجہ سے آنکھوں کے امراض کے خطرات بڑھ جاتے ہیں
، جب کہ کھجور میں ایسے مرکبات پائے جاتے ہیں جو ان خطرات کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں
کھجور میں ایسے کیروٹینز پائے جاتے ہیں جو اینٹی آکسیڈنٹس کے طور پر کام کرتے ہوئے آنکھوں کے پٹھوں کی تنزلی اور موتیا جیسی بیماریوں سے بچاتے ہیں۔ہڈیوں کی صحت میں بہتری۔ہڈیوں کی صحت میں بہتری۔کھجوریں سیلینیم، کاپر، اور میگنیشیم جیسے منرلز سے بھرپور ہوتی ہیں
جو ہڈیوں کی صحت کو برقرار رکھنے میں بہت مفید سمجھے جاتے ہیں اور ہڈیوں کے امراض کے خطرات بھی کم کرتے ہیں۔ کھجوروں
میں وٹامن کے بھی پایا جاتا ہے جو ہڈیوں کو میٹابولائز کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔مردانہ طاقت میں کھجوروں کو سینکڑوں سالوں سے مردانہ طاقت میں اضافے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ جب کہ جدید طبی تحقیقات کے مطابق بھی کھجوریں جنسی صلاحیت کو بڑھا سکتی ہیں۔ اس لیے جو لوگ جنسی کمزوری
کا شکار ہوں، ان کو باقاعدگی کے ساتھ کھجوریں استعمال کرنی چاہیئں۔اعصابی نظام میں بہتریکھجوروں کو باقاعدگی کے ساتھ استعمال کرنے سے وٹامنز بی کی متوازن مقدار حاصل کی
جا سکتی ہے۔ وٹامن بی پروٹینز، چکنائی، اور کاربوہائڈریٹس کو میٹابولائز کرنے میں نہایت اہم کردار ادا کرتے ہیں، جس کی وجہ سے جسم کو توانائی حاصل ہوتی ہے۔جسمانی کمزوری لاحق ہونی صورت میں کمزوری، تھکاوٹ، اور توجہ مرکوز کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ متوازن مقدار میں جسم کو توانائی فراہم کرنے کی وجہ سے کھجوریں جسمانی کمزوری لاحق نہیں ہونے دیتیں۔ جسمانی ت
وانائی برقرار رہنے کی وجہ سے اعصابی نظام میں بھی بہتری آتی ہے۔جِلد کی صحت میں بہتریوٹامن سی اور ڈی جِلد کی صحت کو بہتر بنانے کے لیے نہایت مفید سمجھے جاتے ہیں، جب کہ کھجوریں وٹامن سی اور ڈی سے بھرپور ہوتی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ کھجوریں اینٹی
ایجنگ خصوصیات سے بھی مالا مال ہوتی ہیں جو میلانن کو ایک جگہ جمع ہونے سے روکتی ہیں۔جوڑوں کے درد میں کمیزیادہ تر افراد کو سردیوں میں
جوڑوں کے درد کا سامنا کرنا پڑتا ہے، جب کہ کچھ افراد سارا سال اس مسئلے کا شکار رہتے ہیں۔ جوڑوں کے درد کے سے چھٹکارا پانے کے لیے کھجوروں کا استعمال نہایت مفید ثابت ہوتا ہے۔ڈپریشن اور ذہنی دباؤ میں کمی
کھجوروں میں وٹامن بی6 کافی مقدار میں پایا جاتا ہے جو جسم میں ایسے کیمیکلز کی مقدار بڑھاتا ہے
جو دماغ کی صحت کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ہر روز وٹامن بی6 متوازن مقدار میں حاصل کرنے سے ڈپریشن کی علامات میں کمی آتی ہے اور ذہنی تناؤ بھی کم ہوتا ہے۔کینسر کے خطرات میں کمیکھجوروں کو باقاعدگی کے ساتھ استعمال کرنے سے ہاضمہ کے نظام میں بہتری آتی ہے
اور معدے میں نقصان دہ بیکٹیریا کی مقدار کم ہوتی ہے، جس کی وجہ سے ان بیکٹیریا کے آنتوں میں داخل ہونے کے خطرات کم ہو جاتے ہیں۔
ایک طبی تحقیق کے مطابق، جو لوگ کھجور کو باقاعدگی کے ساتھ استعمال کرتے ہیں ان کے معدے میں فائدہ مند بیکٹیریا کی تعداد بڑھ جاتی ہے جس کی وجہ سے آنتوں کے کینسر کے خطرات کم ہو جاتے