}; document.write(''); چند بہترین ٹو ٹکے جو آپ کی زندگی بدل دیں - URDU NEWS
آرٹیکل اہم خبریں دلچسپ و عجیب صحت

چند بہترین ٹو ٹکے جو آپ کی زندگی بدل دیں

Written by Admin

شادی شدہ جوڑوں کی اولین پسند اولاد کی خواہش ہوتی ہے اور یہ ضروری بھی ہے۔ ہر مرد اپنی نسل کے بارے میں سوچتا ہے وہیں عورت بھی فطری طور پر ممتا کے جذبات سے بھری مخلوق ہے جو ظاہر کرے یا نہ کرے اسے بچوں کی خواہش ایک خاص عمر سے ہوتی ہے جو وقت کے ساتھ بڑھتی جاتی ہے۔ لیکن بعض اوقات جسمانی و صحت کے مسائل کی وجہ سے اولاد کا حصول قدرے مشکل ہو جاتا ہے۔ کہیں مردوں میں کمی تو کہیں خواتین کے جسمانی مسائل ان کے ماں بننے کے عمل میں مشکلات پیدا کرتے ہیں۔

اگر کوئی دوسری بڑی بیماری نہیں ہوتی تو ایک بڑا مسئلہ خواتین میں انڈوں کا نہ بننا یا ان کا سائز کم بننا بھی حمل ٹہرنے میں ایک بڑی مشکل ہے۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتایا اس مسئلے کا حل انڈوں کے چھلکوں سے وہ بھی بہت آسان ٹوٹکہ جس کے لئے آپ کو کہیں باہر بھی نہ جانا پڑے اور نہ مہنگا سامان خریدنا پڑے، دیر کس بات کی آئیے کے فوڈز آپ کی اس مشکل میں مدد کرنے کے لئے بتا رہا ہے وہ خاص نسخہ جو مشہور حکیم سعید کا بتایا گیا ہے۔

خواتین میں ایگز کا سائز چھوٹا بننے کے مسئلے کا دیسی ٹوٹکہ:

اجزاء:

٭ انڈے کے چھلکوں کا پاؤڈر ایک پلیٹ

٭ شہد 2 چمچ۔

طریقہ:

٭ سب سے پہلے انڈوں کے چھلکوں کو جمع کرلیں۔

٭ پھر ان کو بلینڈر کرکے بالکل باریک سا پاؤڈر تیار کرلیں۔

٭ اب اس پاؤڈر میں ایک چمچ شہد ڈال کر اچھی طرح گاڑھا پیسٹ تیار کرلیں۔

استعمال کا طریقہ:

روزانہ صبح نہارمنہ اس کو کھائیں اور آدھا گلاس نارمل پانی یا ابلا ہوا پانی پی لیں۔

دودھ کا استعمال زیادہ کیجیے۔

فائدہ:

اس سے انڈوں کا سائز بھی بڑا ہوگا اور جلدی حمل ٹہرنے کی امید بھی بڑھ جائے گیکےصحت

اس سے انڈوں کا سائز بھی بڑا ہوگا اور جلدی حمل ٹہرنے کی امید بھی بڑھ جائے گی

Sharing is caring

About the author

Admin

Leave a Comment