آرٹیکل

میرے جسم کے اس حصہ کو سونگھ کر بتاؤٹیچر کا شرمناک کام

Written by Admin

ہر روز کوئی نہ کوئی خبر سامنے آتی ہے جسے پڑھ کر انسان سوچ میں پڑ جاتا ہے کہ انسان کتنا اخلاقی گراوٹ کا شکار ہو سکتا ہے۔ ایسی ہی ایک اور خبر چین

سے آئی ہے۔ انڈیا ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر شینزین کے ایک پرائمری سکول میں ایک مرد استاد نے اپنے جوتے اتار دیئے۔

وہ اپنی طالبات کو ان کے پاؤں سونگھنے پر مجبور کرتا رہا۔ منظرعام پر آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ استاد نے اپنا جوتا اتارا اور پاؤں اٹھا کر طالبات کے منہ کے قریب لے جا کر انہیں سونگھنے پر مجبور کیا۔

رپورٹ کے مطابق لیان نامی اس ٹیچر نے اس شرمناک فعل کا اعتراف کر لیا ہے۔ وہ کہتے ہیں، “میں اپنے طلباء کے ساتھ دوستانہ رویہ رکھتا ہوں اور اکثر ان کے ساتھ کھیلتا ہوں۔” آج جب میں کلاس میں آیا تو طلباء نے کہا کہ میرے پاؤں سے بدبو آ رہی ہے۔ تو میں ان سے چیک کروانے گیا۔

اتارا اور انہیں سونگھنے کو کہا۔“ رپورٹ کے مطابق پرائمری اسکول کے ہیڈماسٹر لیو نے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ تاہم والدین کی طرف سے ٹیچر کی معطلی کا مشورہ کیا جا رہا ہے۔

Sharing is caring!

About the author

Admin

Leave a Comment