صحت

مرد انہ طاقت بڑھانے والی 5 سبزیاں

Written by Admin

ہر شادی شدہ جوڑے کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی ازدواجی زندگی صحتمند اور لطف سے بھر پور ہے۔ جسم کے دوسرے نظاموں کی طرح مرد وعورت کا میلاپ

بھی ایک نظام ہے۔ جسے ہرہارمون چلاتے ہیں۔ اور اس نظام کا مقصد انسان کی نسل کو آگے بڑھانا ہوتا ہے۔ خوشگوار جنسی تعلق آپ کی ذہنی اور جسمانی صحت کےلیے بہت ضروری ہے۔ آج کل زیادہ تر لوگوں کا طرز زندگی ان کی ازدواجی زندگی پر بری طرح اثر انداز ہوتا ہے۔
اس کے علاوہ سگریٹ ، شرا ب نوشی، نیند پور ی نہ ہونا، زیادہ دواؤں کا استعمال اور مضر صحت غذائیں بھی اس پر اثرا انداز ہوتی ہیں۔ ایسے بہت سے طبی اور قدرتی طریقے ہیں۔ جن کی مدد سے آپ اپنی ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنا سکتے ہیں۔ اس میں سب سے مؤثر او راہم طریقہ اپنی غذا کاخیال رکھنا ہے۔ ان غذاؤں میں کچھ سبزیاں اہم ہیں۔ جو آپ کی جنسی تعلق کو زیادہ خوشگوار بنانے می مدد دیتی ہیں۔ آپ کو جنسی طاقت بڑھانے والے سبزیوں کےمتعلق بتائیں گے ۔ طبی ماہرین جنسی کمزوری سے نجات کےلیے چقندرکو بہترین دوا قرار دیا ہے۔ اورنبی پاکﷺ نے اسے جسمانی طاقت حاصل کرنے کے لیے حضرت علی رضی اللہ عنہ کواستعمال کرنے کاحکم دیا تھا۔ جدید طبی ماہرین نے ایک تحقیق میں بتایا ہے کہ مردانہ کمزوری کو دور کرنے کےلیے چقندر کا جوس بہترین چیز ہے۔ روزانہ ایک گلاس پینے سے مردوں کو جنسی کمزوری سے نجات حاصل کرنے میں بے حد معاونت ملے گی۔ چقندر کا جوس مردوں میں ٹیسٹوران نامی ہارمون کی مقدار بڑھاتا ہے۔ یہ ہارمون مردوں کی جنسی قوت کا تعین کرتا ہے۔
اس کے علاوہ اس جوس میں خوردنی نائٹریٹ کی بھر پور مقدار پائی جاتی ہیں۔ جس سے خ ون کی وریدیں کھلتی ہیں۔ اور نظام دوران خ ون بہترہوتا ہے۔ا ور اعضاء کو خ ون کی فراہمی بہترہونےسے قوت مخصوصہ میں اضافہ ہوجاتا ہے۔اس میں وٹامنز اور منر لنز وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ جو لوگوں کو چاق وچوبند اور توانا رکھنے کےلیے انتہائی اہم ہوتے ہیں۔ دوسری سبزی ہے پالک ۔ اس میں فولک ایسڈ ، زنک ، آئرن اور اینٹی آکیسڈینٹس وافر مقدار میں موجود ہوتے ہیں۔ ان معدنیات کی وجہ سے جسمانی اور جنسی ضروریات کو پور ا کرنے میں مدد ملتی ہے۔ آئرن کی موجودگی سے خ ون کے دباؤ میں کمی اور بہاؤ میں اضافہ ہوتا ہے۔ جس سے تحریک پیدا ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پالک زیادہ مؤثر طریقے سے سپر م کو محرک کرتی ہے۔ تیسری سبزی ہے پیاز۔ مرد حضرات اپنی قوت باہ بڑھانے کےلیے مختلف طریقے اور حربے استعمال کرتے ہیں۔ لیکن اکثر انہیں ناکامی کا سامنا کرناپڑتا ہے ۔ لیکن پیاز سے حاصل ہونے والی قوت میں استحکام ہوتا ہے اور یہ ایک ایسا طریقہ ہے جس کےکوئی منفی اثرات نہیں ہیں۔ قدرت نے پیاز میں وہ خصوصیات پنہاں کی ہیں کہ عقل گم ہوجاتی ہے ۔ اس میں سے اینٹی آکسیڈینٹس موجود ہیں۔ جن کی بناء پر یہ سپر مز کی تعداد اور جنسی صلاحیت کو بڑھاتا ہے۔ پیاز عضو مخصوصہ کی طرف دوران خ ون کو بڑھا کر بھرپور ازدواجی زندگی میں مددگارثابت ہوتا ہے۔

اس کو کھانے کا بہترین وقت حکماء یہ بتاتے ہیں کہ اسے دوپہر کےوقت کچی حالت میں بطو ر سلاد استعمال کرنا چاہیے۔ چوتھی سبزی ہے ٹماٹر ۔ ٹماٹر میں خاص جز لائیکو پن ہوتا ہے جو قدرتی طور پر شہوت کو بڑھاتا ہے۔ اور قوت بخش جنسی صلاحیت کو بہتر بناتا ہے۔ برطانیہ میں ایک ہونے والی تحقیق کے مطابق لائیکوپین سے مرد حضرات کے سپر مز طاقتور ہوتے ہیں۔ برطانیہ کی یونیورسٹی کی کے ماہرین کی جانب سے ساٹھ رضاکار مردحضرات پر تین ماہ تک کی جانے والی تحقیق سے پتہ چلا ۔ کہ جو مرد حضرات یومیہ محض دو کھانے کے چمچ ٹماٹر کا پیسٹ استعمال کرتے ہیں۔ ان کے سپر مز طاقتور بنتے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے ماہرین نے تین ماہ تک انیس سے تیس سال کے مرد حضرات دو مختلف گروپس میں تقسیم کرکے ایک گروپ والے لائیکو پین والی ادویات دیں۔ جبکہ دوسرے گروپ کو دوائی کےنام پر عام چیز دی گئی ۔ اور آخر میں ان کےسپر مزکا جائزہ لیاگیا ۔ سپر مز کے جائزے سے معلوم ہوا۔ کہ مرد دو یومیہ کھانے کے چمچ یا محض پندرہ گرام لائیکوپین بھی کھاتے رہیں ۔ تو ان کے سپر مز مضبوط، تیز اور بڑے ہوجاتے ہیں۔ ایسے مردے جو باپ کی خواہش دل میں لیے ہوئے تھے لیکن کمزوری آڑے آرہی تھی اور اس کے استعمال سے اور اللہ تعالیٰ کے کرم سے وہ حضرات جلد باپ بننے کے قابل بن جاتے ہیں۔ پانچویں چیز ہے بھنڈی ۔ قوت باہ کے لیے بھنڈی کا استعمال نہایت مفید ہے۔ اس کے چند دنوں کے استعمال سے کھوئی ہوئی جوانی واپس آجاتی ہے۔ اس کا استعمال عام طریقہ تو یہی ہے کہ اس سالن بنا کر کھایا جائے۔ آپ اسے کچی حالت میں بھی کھا سکتےہیں۔ اس کے علاوہ ایک نسخہ بھی نوٹ کرلیں۔ کہ بھنڈی کو سوکھا لیا جائے۔ اور جب اچھی طرح سوکھ جائے۔ تو اس کو کوٹ کر اس کاسفوف بنا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ روزانہ نہار منہ اس کا استعمال کریں۔ ایک چائے والا چمچ سفوف روزانہ نہارمنہ تازہ پانی یا ایک گلاس دودھ کے ساتھ کھائیں۔ جو شخص وقفے وقفے کےساتھ کھاتا رہتا ہے ۔ وہ کبھی بھی مردانہ کمزوری کا شکار نہیں ہوتا۔

Sharing is caring!

About the author

Admin

Leave a Comment