آرٹیکل

ماہرہ خان کی عائزہ خان سے شادی کی خواہش، سُن کر ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

Written by Admin

ماہرہ خان کی عائزہ خان سے شادی کی خواہش، سُن کر ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

کراچی (ویب ڈیسک) عائزہ خان اور ماہرہ خان جو پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری میں کسی تعارف کی محتاج نہیں- یہ دونوں بے حد با صلاحیت اور حیرت انگیز اداکارہ ہیں۔ جب کہ ماہرہ نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کی ہے ، عائزہ نے محض اپنے ڈراموں کے پاکستانیوں سمیت دنیا بھر میں مداحوں کے دل جیت لئے ہیں۔ اگرچہ عائزہ اور ماہرہ نے ابھی تک کسی بھی پروجیکٹ میں مل کر
ایک ساتھ کام نہیں کیا ہے ، ایسا لگتا ہے کہ ماہرہ عائزہ کی فین ہیں۔ ایک حالیہ براہ راست انٹرویو میں جہاں ماہرہ نے سجل الی کی تعریف کی ، وہیں ماہرہ نے یہ بھی بتایا کہ وہ عائزہ انہیں انتہائی خوبصورت لگتی ہیں اور اگر اس کی شادی دانش تیمور سے نہ ہوتی تو وہ اس سے شادی کرلیتی۔ ماہرہ عائزہ خان کے بارے میں اپنی محبت کا اظہار دل میں بغیرکسی قسم کا تعصب رکھے کیا ہمیں خوشی ہے کہ ہماری اداکارائیں کس طرح پیشہ ورانہ رقابت سے بالاتر ہو چکی ہیں اور اب ایک دوسرے کے بارے میں بغیر کسی تعصب کےکھل کر بات کرتی ہیں ، ایک دوسرے کی کُھلے دل سے تعریف کرتی ہیں- داکارہ ماہرہ خان ، عائزہ خان کی خوبصورتی کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکیں۔ دوسری جانب ذرائع کے مطابق چیف سیکر ٹری پنجاب جواد رفیق ملک نے این سی او احکامات جاری کر دیئے۔ لاہور میں آج رات 12بجے جبکہ دیگر شہروں میں کل رات 12 بجے سے لاک ڈاؤن ہوگا۔ لاک ڈاؤن کئے گئے علاقوں کے داخلی اور خارجی راستے پر پولیس تعینات کی جائے گی۔ آرمی اور رینجرز سٹینڈ بائی پر ہوں گے

About the author

Admin

Leave a Comment