شادی شدہ مرد و خواتین اب جوانی والے مزے لوٹیں، بڑھاپے میں جوانی کا مزہ

ھجور وہ پھل ہے جس کا ذکر قرآن پاک میں متعدد بار آیا ہے. حضرت مریم علیہاالسلام کو دوران حمل کھجوریں کھانے کی ہدایت کی گئی جس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ پھل انتہائی مقوی غذا ہے. اطباء و معالج اسے کئی اعتبار سے دیگر پھلوں پر فوقیت دیتے ہیں. شہد اور کھجور کا مزاج گرم ہے اس وجہ سے یہ موسم سرما میں بہت مفید ہے. یہ دمے کے مریضوں کیلئے بہترین غذا کا درجہ رکھتی ہے

اور ساتھ ہی ہاضمہ بھی درست رکھتی ہے، خون صاف رکھنے کے ساتھ ساتھ یہ جسم میں تازہ خون بھی پیدا کرتی ہے، شہد اور کھجور بلغم کا خاتمہ اور پھیپھڑوں کو بھی طاقت بخشتی ہے۔جسم کے ساتھ ساتھ دماغ‘ اعصاب قلب معدے اورجسم کے پٹھوں کیلئے بھی بےحد مفید ہے. جن لوگوں کا وزن کم ہو یا خون کی کمی ہو انہیں پابندی کے ساتھ کھجور اورشہد کا استعمال کرناچاہئے۔یہ امراض قلب میں بھی فائدہ مند ہے اس کے معدنی نمکیات دل کی دھڑکن کو منظم کرتے ہیں اور اس کے بعض اجزاء کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ خون بننے میں مدد دیتے ہیں کھجور کے ریشے میگنیشم کیلشیم کے حصول کا عمدہ ذریعہ ہےاور ان میں پوٹاشیم کی بھی وافر مقدار موجود ہوتی ہے. کھجور فیٹ سوڈیم اور کولیسٹرول فری ہےآلو پیاز جلدی خراب ہوجاتے ہیں تو یہ طریقہ استعمال کریں ڈیلی کائنات ! آلو پیاز جلدی خراب ہوجاتے ہیں تو یہ طریقہ استعمال کریں جو مہینوں تک بالکل ٹھیک انہیںرکھے گا ۔ آلو اور پیاز گھر م یں نہ ہو یہ تو ہو ہی نہیں سکتا، یہ دونوں سبزیاں گھروں میں زائد مقدار میں پائی جاتی ہیں۔

لیکن زیادہ وقت تک رکھنے میں یہ خراب ہوجاتی ہیں ۔آلو کو دیرپا رکھنے کے لئے آپ آلوؤں کی ٹوکری میں چھ سے آٹھ جوے لہسن کے ڈال کر چھوڑ دیں، اس سے آلو ہر گز خراب بھی نہیں ہوگا اور اس کی افادیت پر بھی کسی قسم کا کوئی فرقنہیں پڑےگا۔ پیازپیاز کو چھیل کر کاٹ لیں اور پھر اس کو ایک پلاسٹک کے شا پر میں رکھیں اور پکانے والا تیل ایک پیالی اچھی طرح اوپر سے ڈال دیں اور مکس کرکے شاپر بند کریں اب اس کو اپنے فریج میں رکھ لیں، آپ کی پیاز نہ تو کالی ہوگی اور نہ ہی اس کی تازگی میں کوئی اثر پڑے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *