
خاتون نے شوہر سے طلاق لے کر اپنی ہی نند سے شادی کرلی
خاتنئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت میں حیران کن واقعہ سامنے آیا جہان پر ایک خاتون نے شوہر سے طلاق لے کر اپنی نند سے شادی رچالی ہے ۔ انڈیا ٹائمز کے
مطابق بہارون نے شوہر سے طلاق لے کر اپنی ہی نند سے شادی کرلی
کے ضلع سمستی پور کی رہائشی 32سالہ شکلا دیوی اور پراموداس کی شادی دس سال قبل ہوئی تھی اور ان کے دو بچے بھی ہیں ۔ چھ ماہ قبل شکلا نے اپنے شوہر سے طلاق لے کر اپنی
چھوٹی نند سے شادی کر لی ہے ۔ پراموداسے شادی ختم کرنےکرنے کےکچھ عرصہ بعد شکلا اور سونی دے شادی کی اور بطور میاں بیوی اکٹھے رہ
رہے ہیں ۔ شکلا نے کہا ہے کہ سونی سے شادی کے بعد زندگی خوشگوار گزر رہی ہے جبکہ اس شادی پر میرے سابقہ شوہر کو بھی کوئی اعتراض نہیں ہے ۔
Leave a Reply