
ماں کے دودھ کی کمی کو پورا کرنے کا نسخہ
جس عورت کا دودھ کم اترتا ہے اور بچہ دبلا پتلا ہوتا جاتا ہے اس کے لیے بداری کند کی جڑ کا سفوف بقدرِ 6 ماشہ صبح شام آدھا کلو دودھ سے کھائیں ان شاءاللہ چند خوراک سے دودھ وافر مقدار میں پیدا ہو گا
بچہ کی کمزوریاگر بچہ دن بدن لاغر و کمزور ہوتا جائے تو لاغری کمزوری دور کرنے اور بچہ موٹا تازہ بنانے کے لیے بداری کند عجیب دوا ہے ان دو طریقوں سے استعمال کرائیںنمبر ایک
سفوف ایک ماشہ شہد میں ملا کر روزانہ صبح بچے کو چٹائیں
نمبر دو
سفوف بداری کند ایک حصہ مویز منقی تین حصے ملا کر رکھ لیں اور بچے کو کھلائیں میٹھا ہونے کی وجہ سے بچہ کھا لے گا ان شاءاللہ چند روز میں بچہ کی کمزوری دور ہو کر بدن فربہ ہو جائ
Leave a Reply