
عورے کیسے مرد کو پسند کرتی ہے
آج کل کی عورتیں ایسے مردوں کو ترجیح دیتی ہیں جو ان کے ساتھ دوستانہ رویہ رکھیں ۔ جو عورتوں کی عزت
کرتے ہوں اور گھر کو صرف عورت کی ذمہ داری نہ سمجھتے ہوں جس طرح مرد ایسی عورت کو ترجیح دیتا ہے جو معاشی میدان میں اس کا سہارا بن سکے اسی طرح عورت کی بھی خواہش ہوتی ہے کہ ایسے مرد سے شادی کرۓ جو گھر کے کاموں میں اس کو سپورٹ کرۓ
گھر کے روز مرہ کے کاموں کو صرف عورت کی ذمہ داری نہ سمجھے بلکہ اس میں عورت کا ساتھ دینے والا اور اس کی مدد کرنے والا ہو ۔
بیوی کو صرف بچے پیدا کرنے کی مشین نہ سمجھے
آج کل کی عورتیں بھی ماضی کی طرح بچوں کی پیدائش کو اپنی نسوانیت کی تکمیل سمجھتی ہیں مگر اس کے ساتھ ساتھ آج کل کی عورت ایک کیرئير اورینٹڈ عورت ہوتی ہے اس وجہ سے وہ بچوں کو اور اپنے کیرئير کو دونوں کو ساتھ چلانا چاہتی ہے
اس وجہ سے عورتیں ایسے مردوں کو ترجیح دینا پسند کرتی ہیں جو ان کی اس بات کو سمجھ سکیں اور عورتوں کو صرف اپنے بستر کا ساتھی نہ سمجھیں بلکہ اس بات کا بھی احساس کریں کہ عورت کیا چاہتی ہے
اسمارٹ اور خوبصورت ہو
عورتیں
اگرچہ عورتوں کا رشتے کے لیۓ خوبصورت ہونا لازم ہوتا ہے مگر مردوں کے لیۓ خوبصورت اور اسمارٹ ہونا ثانوی حیثیت رکھتا ہے مگر اس کے باوجود عورتیں اس بات کی خواہشمند ہوتی ہیں کہ ان کا شوہر بھی اتنا اسمارٹ ہو کہ اس کے ساتھ چلتے ہوۓ وہ فخر محسوس کریں
عورتیں ایسے مردوں کے ساتھ خوش نہیں رہتی ہیں جو کہ اپنے لباس کا خیال نہیں رکھتے ہیں ۔ اس کے علاوہ موٹے اور بے ہنگم مرد بھلے جتنے بھی دولت مند ہوں عورتیں ایسے مردوں کے ساتھ
Leave a Reply