کسی کی یاد میں تڑپنے کی عادت کو ختم کرنا چاہتے ہو تو بس یہ ایک کام کرلو

ستانوے فیصد خوبصورت عور تیں نادان ہوتی ہیں حسن کی پہلی صفت ہی نادانی ہے ۔

تین افراد کے تخیل ایک جیسے ہوتے ہیں ۔ ۔ پاگل ، عاشق اور شاعر

دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ یہ ہے کہ “ میں تمہاری تکلیف کو سمجھ سکتا ہوں ‘ ‘ ۔

محبت ‘ ‘ اظہار ‘ ‘ سے ملتی ہے اور نفرت‘‘اعمال ‘ ‘ سے  دکھ ، رنج ، افسردگی در اصل خوشی کی ناجائز اولاد میں ہیں اور بہت لاڈلی اولادیں ہیں ۔

بہت سے لوگوں کی زندگی میں محبت صرف ‘ ‘ ہدایت ‘ ‘ دینے آتی ہے ۔

ایک ہی رات میں وہ تمام منزلیں طے کر لی جاتی ہیں جن کے متعلق سوچنا بھی کبھی گناہ سمجھا جاتا تھا ، شادی کے دوسرے روز ہی وہ مرد جس کو برا بھلا کہا جاتا تھا عزیز ترین رفیق بن جاتا ہے ۔

اپنی محبت کو نکاح سے حلال کر وورنہ ں خوبصوت جسم اچھے داموں میں بھی مل جاتے ہیں ۔

دنیا میں کامیاب ہونے کے لیے آپ کو ۔ اکیلے ہی سفر کر نا پڑتا ہے ، لوگ آپ کے ساتھ تب ہوں گے جب آپ کامیاب ہو جائیں گے ۔

جو آپ سے تنگ ہو اسے چھوڑ دیا ۔ کریں ، اسے خود چھوڑ جانے کی زحمت بھی نہ دیں ، بوجھ بننے سے یاد بن جانا بہتر ہے ۔

کسی کی یاد میں تڑپنے کی عادت کو ختم کر نا چاہتے ہو تو بس یہ ایک کام کر لینا کہ اس انسان کی بے وفائیاں یاد کر لینا کہ تم نے ایسے صرف محبت دی اور بدلے میں اس نے تمہیں بے وفائی دی ۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *